۔۔۔۔۔۔ ایمان سے

اکمل زیدی

محفلین
دل ہوا روشن ایمان سے
جب پڑھا قرآں دیہان سے

سوچ کو نئی پرواز ملگئ
ہٹے پردے درمیان سے

لب کشائی کا سلیقہ آگیا
لگتا نہیں میرے بیان سے ؟

جانتے ہیں ممتہیں کو ہم
نہ ڈراؤ ہمیں امتحان سے

کیا یقین مجھ کو دلاؤ گے
پہلے خود نکلو گمان سے

عمل بھی کرو اس پر اکمل
جو کہتے ہو تم زبان سے

احباب سے نظر ثانی برائے اصلاح کی گزارش ہے ...یعقوب آسی اور الف عین سے خصوصیت کے ساتھ ....
 
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
دل ہوا روشن ایمان سے
جب پڑھا قرآں دیہان سے

سوچ کو نئی پرواز ملگئ
ہٹے پردے درمیان سے

لب کشائی کا سلیقہ آگیا
لگتا نہیں میرے بیان سے ؟

جانتے ہیں ممتہیں کو ہم
نہ ڈراؤ ہمیں امتحان سے

کیا یقین مجھ کو دلاؤ گے
پہلے خود نکلو گمان سے

عمل بھی کرو اس پر اکمل
جو کہتے ہو تم زبان سے

احباب سے نظر ثانی برائے اصلاح کی گزارش ہے ...یعقوب عاصی اور الف عین سے خصوصیت کے ساتھ ....
اکمل صاحب آپ سے درخواست ہے کہ محمد یعقوب آسی صاحب کا نام تدوین کر کے درست کر دیجیے۔۔۔ "عاصی" نہیں بلکہ "آسی" ۔عاصی نہ صرف غلط بلکہ نامناسب ہے۔
 

اکمل زیدی

محفلین
اکمل صاحب آپ سے درخواست ہے کہ یعقوب آسی صاحب کا نام تدوین کر کے درست کر دیجیے۔۔۔ "عاصی" نہیں بلکہ "آسی" ۔عاصی نہ صرف غلط بلکہ نامناسب ہے۔


بہت معذرت ..........ویسے اس پر آسی صاحب سے ایک مکالمہ ہو چکا ہے ..ہم سب عاصی ہیں...بس خدا کی رحمت کے آسی ہیں ...
 

سید عاطف علی

لائبریرین
جی بلکل ...وہ غلطی سے ہوگیا تھا .....اب معاف کردیں سر ...کچھ ارشاد میری طباعتی پر بھی کردیں......:(
آپ نے اپنی " طباعتی" میں فکر کو شاعرانہ انداز میں ڈھالنے کی اچھی کوشش کی ہے لیکن شاعرانہ بات کو حقیقی شاعری بنانے میں ذرا اور پاپڑ بیلنے پڑیں گے۔ اس کے لیے اوزان اور بحر کا ادراک پیدا کیجیے۔
 

آوازِ دوست

محفلین
آپ نے اپنی " طباعتی" میں فکر کو شاعرانہ انداز میں ڈھالنے کی اچھی کوشش کی ہے لیکن شاعرانہ بات کو حقیقی شاعری بنانے میں ذرا اور پاپڑ بیلنے پڑیں گے۔ اس کے لیے اوزان اور بحر کا ادراک پیدا کیجیے۔
اکمل زیدی صاحب اُمید ہے آپ سمجھ گئے ہوں گے باقی ہم تو اتنا ہی سمجھے ہیں کہ گئی بھینس پانی میں :)
 
اکمل صاحب وزن کے علاوہ ذرا ٹائپنگ پر بھی توجہ دیں ۔صحیح اور درست متن لکھنے کی زحمت کریں ۔ ابھی کئی اشعار پڑھے ہی نہیں جا رہے۔ آپ خود دیکھیں۔
 
Top