آورکزئی
محفلین
آورکزئی صاحب۔
بہت بہت مبارک ماشاء اللّہ بہت پیارا بیٹا
اللّہ اپنی حفاظت میں رکھے۔۔۔۔
آمین یا رب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر مبارک خیر مبارک ۔۔۔۔۔۔ سدا سلامت رہیں۔۔۔
آورکزئی صاحب۔
بہت بہت مبارک ماشاء اللّہ بہت پیارا بیٹا
اللّہ اپنی حفاظت میں رکھے۔۔۔۔
اب تو ماشاء اللہ بیٹا آٹھ سال سے بھی زیادہ کا ہو گیا۔
حیرت ہے آپ اپنے بیٹے ابراھیم آدھم ہی کو بھول گئے؟السلام علیکم ورحمتہ وبرکاۃ
(اعوذ بکلمات اللہ التامۃ من کل شیطان وھامۃ ومن کل عین لامۃ)
(میں اللہ تعالی کے مکمل کلمات کے ساتھ ہو شیطان اور زہریلی چیز جوکہ مار دے اور ہو حسد اور تکلیف دینے والی آنکھ سے پناہ چاہتا ہوں)
اللہ تعالیٰ نے مجھے بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے۔۔۔ جس پر میں اللہ تعالیٰ کا بہت شکرگزار ہوں۔۔
الحمدللہ ثمہ الحمدللہ ۔۔۔
ابراھیم ادھم
حیرت ہے آپ اپنے بیٹے ابراھیم آدھم ہی کو بھول گئے؟
معذرت چاہتا ہوں۔ میں 12 کو 2012 پڑھ گیا تھا۔لیکن وہ آٹھ سال کا کب ہوگیا ؟؟
معذرت چاہتا ہوں۔ میں 12 کو 2012 پڑھ گیا تھا۔
ماشاءاللہ! بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ بیٹے کی قسمت اچھی کرے۔ نیک بنائے۔ آمین!
ماشاءاللہ!
بہت مبارک!
بہت بہت مبارک، اللہ پاک اس بچے کو اور اس کے متعلقین کو دین دنیا کی خیر عطاء فرمائے، آمین