----۔۔۔ میرے کلکس ۔۔----

آورکزئی

محفلین
cvXddwT.jpg
 
سید عمران

محفلین
ان رنگینیوں پر خواجہ عزیز الحسن مجذوب صاحب کا شعر یاد آگیا؎
رنگ رلیوں پہ زمانہ کی نہ جانا اے دل
یہ خزاں ہے جو بہ اندازِ بہار آئی ہے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کیا کسی تصویر کی فرمائش بھی کی جا سکتی ہے۔۔۔
جیسے کہ کسی گاؤں کا خالص چولہے اور اس کے آس پاس کی جگہ کا منظر؟
یا پھر کنواں وغیرہ؟
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
کیا کسی تصویر کی فرمائش بھی کی جا سکتی ہے۔۔۔
جیسے کہ کسی گاؤں کا خالص چولہے اور اس کے آس پاس کی جگہ کا منظر؟
یا پھر کنواں وغیرہ؟
جی ہاں فرمائش کی جا سکتی ہے۔ لیکن فرمائشی تصویر کی پیمنٹ کرنی پڑے گی
 
آورکزئی

محفلین
کیا کسی تصویر کی فرمائش بھی کی جا سکتی ہے۔۔۔
جیسے کہ کسی گاؤں کا خالص چولہے اور اس کے آس پاس کی جگہ کا منظر؟
یا پھر کنواں وغیرہ؟
جی کیوں نہیں ۔۔۔۔ بغیر کسی چارجز کے ۔۔ ہاہا۔۔۔۔ شرط۔۔۔ جب گاوں جانا ہوا تو ضرور۔۔
 
Top