سید فصیح احمد
لائبریرین
۔
آخری تدوین:
ابھی تو محض بنیاد رکھی گئی ہے۔ باقی کی نظم اگلی قسط میں ملاحظہ فرمائیں۔کیا بات ہے بھئی؟ میں نظم کی اصلاح کرنے آیا ہوں، لیکن کچھ دکھائی نہیں دے رہا۔
ابھی تو محض بنیاد رکھی گئی ہے۔ باقی کی نظم اگلی قسط میں ملاحظہ فرمائیں۔
اتنے خوبصورت غائبانہ اشعار میں نے آج تک نہیں دیکھے۔۔ بہت مزا آیا ۔ دل چاہتا ہے کہ پڑھتا رہوں اور سمجھنے کی کوشش کرتا رہوں۔۔۔
آپ شاعرہ ہیں اس لیئے سمجھ گئیں۔۔ میں تو ہجّے کرکر کے پڑھ رہا ہوں۔۔ غائبانہ الفاظ کو ترتیب دے کر سمجھ رہا ہوں۔۔
لے! آپ کو کیوں نہیں سمجھ آئے؟ مجھے تو فوراً سمجھ آ گئے
اففففمیں تو صرف اتنا ہی کہوں گا:
سچی!!!!!!!آپ سب مل کر مجھ پر جوک مار رہے ہیں !! ہُنہ !!!
100٪ متفقارے لیکن آپ سب اپنے مراسلے تو دیکھیں ،،، ایسی بہترین لڑی کی عید کے موقع پر اشد ضرورت تھی