ارے بھائی . تربوز ہی ہے ، کوئی جانور تو نہیں کہ مار کر گھر پکانے کو لے آے
یعنی گوجرانوالہ میں قیمت کے لحاظ سے 750 روپے کا۔
مارنے کا مطلب بھی شکار ہی کرنا ہوتا ہے، کہیں سے "دا" لگا لیا ہوگا
پندرہ کلو کے تربوز کا "دا" لگانے کیلئے برسوں ریاضت کرنی پڑتی ہے ، تب کہیں اس فن میں مہارت حاصل ہوتی ہے کہ ایسا بھاری بھر کم "دا اعظم" لگایا جا سکے .
ادھر تو 15 روپے کلو مل رہا ہے