ابھی اعداد و شمار کا صفحہ دیکھا تو معلوم ہوا کہ 4999 تانے بانے پہلے ہی ہو چکے ہیں۔
یہ پانچ ہزارواں پیغام اس وقوعے کی مبارکباد کا۔
سارے اہل محفل کے لئے یہ خوشی اور فخر کی بات ہے۔
سب کو مبارک ہو۔۔
میں نے تصحیح کر دی ہے، یہ پانچ ہزار موضوعات ہونے چاہئے تھے۔ پیغامات کی تعداد تو کچھ ہی دن میں ایک لاکھ ہونے والی ہے ماشاء اللہ۔ دیکھیں ایک لاکھواں پیغام کون لکھتا ہے!