شمیل بھیا سے پوچھیں گے کل۔ کیونکہ وہ شہرٍ محبت میں رہتے ہیں۔
ویسے آپ نے مزید کلام ملاحظہ کیا فرزانہ کا؟ میں نے آج 7 مزید نظمیں لکھ کر وہاں لگا دیں ہیں۔ اگر کوئی ٹائیپنگ کی غلطی ہو تو بتائیے گا۔
بےبی ہاتھی
جی، انشاء اللہ روزانہ کچھ نا کچھ لکھ کر لگاتا رہوں گا۔ زیادہ اس لئے نہیں پوسٹ کرتا کہ بہت کم لوگ آپ جیسے ہوتےہیں کہ اچھی چیز کو آرام سے پڑھ سکیں(یہ حقیقت ہے)۔
بےبی ہاتھی
میرے پاس کتاب نہیں ہے ناں۔ یہ نظمیں تصویری شکل میں مختلف ویب سائٹس سے لی ہوئی ہیں۔ تصاویر کو چھاپنا بہت مہنگا پڑتا ہے۔ الفاظ چھاپنا کم قیمت پڑتا ہے۔
بےبی ہاتھی