استادٍ محترم میں یہ درخواست کروں گا کہ اگر برا بہ منائیں تو یہ شرف اس دھاگے کو عطا کر دیں کہ آپ کا ریفرنس اس فورم اور اس محفل کے حوالے سے ہو۔ میں نے یہ سب کچھ گذشتہ 1 ماہ کی محنت کے بعد اکٹھا کیا ہے۔ امید ہے کہ برا نہیں منائیں گے۔اعجاز اختر نے کہا:مگر قیصرانی حوالے تو دے دو یہ سارے تبصرے کہاں سے لے ہیں۔ میں ’سمت‘ کے لئے چوری تو کر سکتا ہوں لیکن پتہ تو ہو کہ کہاں سے چوری کر رہا ہوںَ۔ فرزانہ سے پوچھا بھی تھا۔ اب پتہ چلا کہ یہ تو صاحبۂ کتاب بھی ہیں
باجو یہ میرے لئے فخر کا باعث ہے۔۔۔بوچھی نے کہا:مطلب کافی محنت کی چھوٹے بھیا نے ،