: مجھے یہ سمجھ نہیں آتی کہ یہ تمام لوگ صلاح الدین ایوبی ، محمد بن قاسم ، محمود غزنوی کو کیوں اتنی اہمیت دیتے ہیں یہ لوگ صرف جنگجو تھے انہیں صرف اور صرف جنگی نقطہ نظر سے اپنے اپنے ممالک کو فتح کیا اور وہاں پر کام کیا لیکن مجھے آپ یہ بتائیں انہوں نے وہاں پر کوئی معاشی انقلاب برپا کیا کسی قسمی کی معاشی تبدیلیوں کا اطلاق کیا یا کچھ اور معاشی لحاظ سے نافذ کیا کچھ بھی نہیں۔
اگر اس نقط نظر سے آپ دیکھنا چاہتے ہیں تو صرف اور صرف ایک ہی شخصیت ہے جس نے ہر ہر سطح پر انقلاب برپا کیا۔اگر آپ اس نقطہ نظر سے ان کو سٹڈی کریں گے ۔ تو آپ کو سب کچھ ملے گا۔
عظیم معشیت دان “ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم “