قیصرانی
لائبریرین
پہلی پوسٹ چھوڑ کر پہلا تبصرہمحب علوی نے کہا:پہلا تبصرہ جو دھاگہ کی مناسبت سے ہے
قیصرانی
پہلی پوسٹ چھوڑ کر پہلا تبصرہمحب علوی نے کہا:پہلا تبصرہ جو دھاگہ کی مناسبت سے ہے
جی نہیں چند چول لوگوں کے لیے تھاقیصرانی نے کہا:کیا یہ بھی پٹھانوںکے لیے ہے؟تیلے شاہ نے کہا:ہائے ہائے اس قوم کو کون سمجھائے کے مذاق بھی کسی چیز کا نام ہے
قیصرانی
سارا نے کہا:تیلے شاہ نے کہا:اچھی پٹھانی ہو تم بھی لڑائی کا ہی پتہ نہیں ہے۔۔۔۔۔
جی میں اچھی پٹھانی ہوں اسلیے مجھے لڑائی کا نہیں پتا۔۔۔
چول کیاکوئی سب کاسٹ ہے (مائنڈ ناٹ)تیلے شاہ نے کہا:جی نہیں چند چول لوگوں کے لیے تھا
(مانڈ ناٹ)
واہ، کتنا حسین اتفاق ہے۔ میں بھی اتفاق سے یہی سوچ رہا تھاتیلے شاہ نے کہا:بلکہ ایک سے تو میں ابھی بات بھی کر رہا ہوں۔۔۔۔۔۔
اوہ تو خود کلامی کرنے والے کو چول کہتے ہیں۔ لیکن ابتداء تو آپ سے ہوئی تھیتیلے شاہ نے کہا:اسی لیے کہتے ہیں خود کلامی بہت بری عادت ہے۔۔۔۔۔
یار قیصرانی بڑے ہو جاو کیا بچوں والی باتیں کر رہے ہوقیصرانی نے کہا:اوہ تو خود کلامی کرنے والے کو چول کہتے ہیں۔ لیکن ابتداء تو آپ سے ہوئی تھیتیلے شاہ نے کہا:اسی لیے کہتے ہیں خود کلامی بہت بری عادت ہے۔۔۔۔۔
قیصرانی
احمقوں کی کمی نہیں غالبشمشاد نے کہا:لیکن بعض بعض تو ساری عمر ہی چھوٹا رہنا چاہتے ہیں۔