:shock: کیا۔۔۔۔! آپ ایسا مواد بھی پڑھتے ہیں
شمشاد لائبریرین اگست 7، 2006 #42 یہ جب کی بات ہے جب ۔۔۔۔۔۔۔ لوگون کی صحبت تھی اب تو سدھر گیا ہوا ہوں۔
شمشاد لائبریرین اگست 7، 2006 #46 سارہ کہیں ڈانٹیں ہی ناں کہ ہم نے کس قسم کی باتیں شروع کر دی ہیں اس دھاگے پر۔
سیما علی لائبریرین جون 7، 2021 #47 شمشاد نے کہا: یہ جب کی بات ہے جب ۔۔۔۔۔۔۔ لوگون کی صحبت تھی اب تو سدھر گیا ہوا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھیا آپ ہمیشہ سے سدُھرے ہوئے ہیں ۔۔۔۔
شمشاد نے کہا: یہ جب کی بات ہے جب ۔۔۔۔۔۔۔ لوگون کی صحبت تھی اب تو سدھر گیا ہوا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھیا آپ ہمیشہ سے سدُھرے ہوئے ہیں ۔۔۔۔
سیما علی لائبریرین جون 7، 2021 #48 عاجزی ہی میں بہتری ہے جب جھکُ گئے تو دنیا خود بخود جھک جاتی ہے ۔۔۔۔