چاند بابو
محفلین
سب کچھ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ہو رہا ہے اور حکومتِ پاکستان اس ڈرامے میں برابر کی شریک ہے گو کہ اس حملے میں کسی پاکستانی کا ہاتھ نہیں ہے لیکن اس کے بعد کھیلے جانے والے ڈرامے میں پاکستانی حکومت کے کئی اعلٰی افسران شریک ہیں اور تب تک چپکے نہیں بیٹھیں گے جب تک پاکستان کو دہشت گرد ملک تسلیم نہیں کیا جاتا اور جب تک پاکستانی انٹیلیجنس اجنسیوں پر غیروں کی مکمل دست برد نہیں ہو جاتی ہے۔