’افغان زلزلہ براعظموں کے کونوں کے ٹکرانے کا نتیجہ‘

arifkarim

معطل
محفل میں تمہاری کمی کافی محسوس ہوئی۔ :)
سویڈن کا سفر کیسا رہا ؟
کمال ہے۔ میرا تو خیال تھا کہ میری دوری کی وجہ سے یہاں کافی اسکون ہو گیا ہوگا :)
سفر اچھا گزر گیا۔ جہاں ہمارا قیام تھا وہاں انٹرنیٹ وغیرہ کی سہولت نہیں تھی وگرنہ وہیں سے محفل کا چکرلگاتا رہتا ۔
 

عثمان

محفلین
کمال ہے۔ میرا تو خیال تھا کہ میری دوری کی وجہ سے یہاں کافی اسکون ہو گیا ہوگا :)
بھئی محفل ہے تو کچھ ہلچل تو رہنی چاہیے۔ :)
سفر اچھا گزر گیا۔ جہاں ہمارا قیام تھا وہاں انٹرنیٹ وغیرہ کی سہولت نہیں تھی وگرنہ وہیں سے محفل کا چکرلگاتا رہتا ۔
گویا سویڈن میں ایک ایسا مقام بھی ہے جہاں انٹرنیٹ دستیاب نہیں۔ :)
 

arifkarim

معطل
گویا سویڈن میں ایک ایسا مقام بھی ہے جہاں انٹرنیٹ دستیاب نہیں۔ :)
جی کنٹری سائڈ پر لینڈ لائن کی سہولت نہ ہونےکی وجہ سے نیٹ دستیاب نہیں تھا۔ گو کہ موبائل سروس پر تھا لیکن اسکے چارجز کچھ زیادہ تھے اسلئے ہم بس کبھی کبھار ہی استعمال کرتے تھے۔
 
Top