اینی میشن کی کوالٹی بالکل اسٹیٹ آف دی آرٹ ہے۔ ماشاءاللہ’شیشہ گر‘ کی ایک جھلک، اور مانو سٹوڈیوز کے بارے میں ایک چھوٹی سی ڈاکیومینٹری:
بوہت ودھیا۔ ایہنوں پنجابی وچ وی ریلیز کیتا جاوے۔بالآخر یہ فلم ۲۶ جولائی، ۲۰۲۴ کو ریلیز ہو رہی ہے۔
(فلم کے بارے میں پڑھا تھا کہ یہ اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں ریلیز کی جائے گی، لیکن ٹریلر انگریزی زبان میں ہے۔ ہو سکتا ہے کہ اردو ٹریلر بھی جلد ریلیز کر دیا جائے…)
شاید دس سال سے بھی زیادہ لگ گئے اس پراجیکٹ کو۔ ایسے تو زندگی میں دو یا تین ہی پراجیکٹ ہی کر پائے گے یہ صاحب۔ کمرشلی یہ کوئی اچھے اعدادو شمار نہیں۔بالآخر یہ فلم ۲۶ جولائی، ۲۰۲۴ کو ریلیز ہو رہی ہے۔
(فلم کے بارے میں پڑھا تھا کہ یہ اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں ریلیز کی جائے گی، لیکن ٹریلر انگریزی زبان میں ہے۔ ہو سکتا ہے کہ اردو ٹریلر بھی جلد ریلیز کر دیا جائے…)
بات تو آپ کی درست ہے، لیکن یہ بھی دیکھیے کہ اس فلم کے لیے عثمان ریاض کو سٹوڈیو تک خود بنانا پڑا۔ اگر یہ فلم باکس آفس پر اچھا بزنس کر گئی تو اگلی فلموں کے لیے خوشآئند بات ہوگی۔شاید دس سال سے بھی زیادہ لگ گئے اس پراجیکٹ کو۔ ایسے تو زندگی میں دو یا تین ہی پراجیکٹ ہی کر پائے گے یہ صاحب۔ کمرشلی یہ کوئی اچھے اعدادو شمار نہیں۔