’میرے ساتھ بھی مشرف والا سلوک ہو‘

ساجد

محفلین
حقیقت یہ ہے کہ جب نواز شریف جرم کرے تو عزت سے ملک بدر ہو۔ کوئی عدالت نہ میڈیا نہ فوج نہ عوام کچھ بھی اعتراض نہ کرے
ابھی مشرف صرف ملزم ہے ۔ الزام کیا ہے اسکا؟ غداری؟ ملک کی فوج کا سالار اعظم اور غداری؟ اس پر بھی ضمیر فروش صوبے دار اعتراض داغ دیں کہ ہم سے بھی وہی سلوک ہو جو مشرف کے ساتھ ہوتا ہے۔

جناب صرف تعصب ہے جو اپکی انکھوں پر چڑھ چکا ہے ۔ صرف تعصب ہے جو بول رہا ہے
ہاہاہاہاہاہااہا
کہا تھا نا ۔۔۔۔۔۔۔۔ کون سی کل سیدھی ۔
آنکھیں کھول کر پڑھیں میں نے بھی مشرف کو ملزم ہی لکھا ہے ۔
 
Top