’چین نئے بین الاقوامی بینک کا سربراہ بن گیا‘

ناجانے آپ کو ایسے خدشات کیوں ہیں؟ کچھ برس پہلے ایک مشرق وسطی میں ہونے والے عوامی سروے کے مطابق عرب لوگ امریکہ کہ جگہ چین کو سپر پاور دیکھنا چاہتے ہیں۔
عرب لوگ خود عرب کو سپر پاور کیوں دیکھنا نہیں چاہتے؟
خدشتہ پچھلے ریکارڈ دیکھ کر کیا جاتا ہے
 
arifkarim

معطل
لیکن چین کے ساتھ معاشی تعاون کا مطلب اس کی فوجی غلامی نہیں جو امریکہ کی روایت ہے۔
امریکی اور چینی فلاسفی میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ امریکہ اپنے بین الاقوامی مفادات کی خاطر کوئی بھی عسکری کاروائی کر سکتا ہے۔ جبکہ چین ایسا کبھی بھی نہیں کرے گا۔
 
عرب لوگ خود عرب کو سپر پاور کیوں دیکھنا نہیں چاہتے؟
خدشتہ پچھلے ریکارڈ دیکھ کر کیا جاتا ہے
دیکھنا تو چاہئے لیکن اس سروے میں خود عربوں کا سوال نہیں تھا۔ 23 فیصد عرب چین کے حق میں تھے اور 10 فیصد پاکستان کے حق میں ، بطور سپر پاور ایک مرتبہ بی بی سی اردو پر مستقبل کے سپر پاور چین کے رویے کے بارے میں ایک تجزیہ آیا تھا جس میں بتایا گیا تھا کہ امریکہ اور مگرب کی طرح دوسرے ملکوں پر فوجی غلبے کی خواہش چین میں نہیں ہوگی۔
 
امریکہ نے جہاں کہیں بھی اپنا فوجی تسلط جبراً قائم کیا، اسے وہاں مستقبل میں منہ کی ہی کھانی پڑی۔ عراق اور افغانستان کی مثال سب کے سامنے ہے۔
 
arifkarim

معطل
لیکن اس ملک کا تو بیڑہ غرق ہوگیا نا
اور ساتھ میں اسکا اپنا بیڑا بھی غرق ہوا ہے۔ دنیا میں اسوقت سب سے زیادہ مقروض امریکہ ہی ہے:
National-Debt-2015.png
 
Top