شمشاد
لائبریرین
100 فیصد متفق۔ سوائے چند ایک سیاستدانوں کے جو پاکستان کے بنتے ہی پاکستان کو ملے تھے۔ اس کے بعد سے ذاتی مفادات کی جو دوڑ شروع ہوئی ہے تو آج وہ میراتھن میں بدل چکی ہے۔صرف ایک بات کہوں گا پاکستان آج قائم ہے تو فوج کی وجہ سے
ورنہ ہمارے نکمے نااہل اور راشی سیاستدانوں نے تو ملک کو تباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی
مشرف کے خلاف مقدمہ سراسر بدنیتی پر مبنی ہے اس سے ملک میں انتشار کو ہوا مل رہی ہے