یعنی کہ زاہد فضل اپنے دور کا فواس عالم تھا- نہیں بھائی۔ زاہد فضل نے اپنی پرفارمنس سے ثابت کیا تھا کہ اس کو نکال باہر کیا جائے۔ جبکہ فواد عالم کا کیس ہرگز بھی ایسا نہیں ہے۔