محمود احمد غزنوی
محفلین
میں آوازوںکے جنگل میں تھا
سب اپنی اپنی موت مر رہے تھے
آوازیں بھی، جنگل بھی
یہ میری تہذیب کی خود کشی تھی
واہ۔ ۔ ۔کیا بات ہے مغل صاحب، بہت خوب۔
سب اپنی اپنی موت مر رہے تھے
آوازیں بھی، جنگل بھی
یہ میری تہذیب کی خود کشی تھی
واہ۔ ۔ ۔کیا بات ہے مغل صاحب، بہت خوب۔