F@rzana نے کہا:ارے کوئی ہے ے ے ے ے ے
میں پانچ دن کے لئے “اوسلو“ جارہی ہوں
پھر نہ کہنا ہمیں خبر نہ ہوئی
_________________
F@rzana نے کہا:محب تمہاری تجاویز بہت مناسب ہیں، میں نے آن لائن ویسے تو کافی معلومات اکھٹی کر لی ہے کہ چار دن کی چاندنی کو چودھویں رات میں کیسے بدلنا ہے!
لیکن وہاں والوں کو اس لئے آواز لگائی کہ مقامی باشندوں میں شمار ہوتے ہیں اور سنا ہے کہ کتابی باتیں حقیقت سے مختلف ہوتی ہیں۔ ۔ ۔تھینکس
جس طرح آپ پاکستان کے انگریزی میڈیم میں تعلیم حاصل کر کے جب انگلینڈ آئیں،
انگریز سے بات کرتے ہی ساری انگریزی دھری رہ جاتی ہے، لہجہ سمجھ نہیں آتا اور آپ کوآئیں بائیں شائیں کا سامنا ہوتا ہے،
کیوں،تم تو تجربے کار ہو نا!
ورنہ قیصرانی نے تو مجھے “ڈس ایبلیٹی“ کے سارے نسخے تجویز کر دیئے تھے
۔
مجھے تو بہت خوشی ہوئی تھی سن کر کہ آپ اوسلو آ رہی ہیں۔ میں نے سوچا ابھی آنے میں کافی دن ہیں۔ ذرا تنگ کرتی ہوں۔ جب آنے والی ہوں گی تو تفصیل ضرور پوچھوں گی۔ یقین جانئے مجھے تو بہت خوشی ہوئی ہے۔ چلیں۔ خیر۔ اب آپ مجھے ساری تفصیلات بتا دیں۔ کہاں آ رہی ہیں۔ کتنے دن رہنے کا پروگرام ہے۔ وغیرہ وغیرہ۔f@rzana نے کہا:چلیں شمشاد بھائی کے جواب سے یہ تو ظاہر ہوا کہ وہ بڑے دل والے ہیں، مہمان نوازی میں اتنے اعلی ظرف کہ پھول بچھانے کو تیار، واہ۔
مان گئے جناب۔
آپ کورا کورا جواب نہیں دیں گے، گویا لوگ فالتو ہیں جو تیرے میرے در پہ دستک دینے سفر کو چل پڑیں۔
بر سر تذکرہ، یوں ہے کہ بڑے معتبرو بازوق و قابل احترام حلقے کی دعوت پر ہم جارہے ہیں ملاقاتوں اور نشستوں کے دور میں فضول ادھر ادھر جانے کی ہم کو فرصت ہی نہیں۔
شمشاد نے کہا:اوسلو میں سب سے زیادہ اہم دیکھنے والی چیز ‘ ماورا ‘ ہے۔
اس کو دیکھنا نہ بھولیئے گا۔
ماوراء نے کہا:شمشاد نے کہا:اوسلو میں سب سے زیادہ اہم دیکھنے والی چیز ‘ ماورا ‘ ہے۔
اس کو دیکھنا نہ بھولیئے گا۔
~~
کیوں کیا میں کوئی نادر چیز ہوں جو میں دیکھنے والی چیز ہوں۔
~~