راجا نعیم نے کہا:یہاں تو خبروں کے عنوان صحیح دکھائی دے رہے ہیں، کیا زکریا / نبیل آپ کو بھی شروع میں عنوان کی خرابی کا مسئلہ ہوا تھا؟
شکریہ راجہ صاحب۔۔۔ مجھے علم نہیں تھا کہ یہ فارسی کے "جملہ" پر منحصر ہے۔راجا نعیم نے کہا:جملہ فارسی کا لفظ ہے اور یہی اس سافٹ ویر کا نام ہے اس کو جوملہ لکھنا عجیب سا لگتا ہے۔
راجا نعیم نے کہا:شکریہ زکریا۔ کیا آپ جملہ کی language فائل عنایت فرمائیں گے۔
دوسرا جملہ کے پیج کی انکوڈنگ iso-8859-1 ہے اس کو کہاں سے تبدیل کیا جاسکتا ہے
اور دوسرا عنوان(title) جو کہ Content کے جدول میں ہے اس کی انکوڈنگ ڈیٹابیس میں یونیکوڈ نہیں ہے اس کو utf-8 کردوں اور پیج انکوڈنگ بھی utf-8 ، کیا مسئلہ حل ہوجائے گا؟ یا اور کہیں بھی تبدیلی کرنا ہوگی۔
بہت شکریہ زکریا۔زکریا نے کہا:راجا نعیم نے کہا:شکریہ زکریا۔ کیا آپ جملہ کی language فائل عنایت فرمائیں گے۔
ایمیل بھیج دیں تو میں آپ کو بھیج دوں گا۔
دوسرا جملہ کے پیج کی انکوڈنگ iso-8859-1 ہے اس کو کہاں سے تبدیل کیا جاسکتا ہے
language فولڈر میں english.php ہے اس میں _ISO تلاش کریں اور وہاں iso-8859-1 کی جگہ utf-8 ڈال دیں۔
اور دوسرا عنوان(title) جو کہ Content کے جدول میں ہے اس کی انکوڈنگ ڈیٹابیس میں یونیکوڈ نہیں ہے اس کو utf-8 کردوں اور پیج انکوڈنگ بھی utf-8 ، کیا مسئلہ حل ہوجائے گا؟ یا اور کہیں بھی تبدیلی کرنا ہوگی۔
یہ کریں اور میری پچھلی پوسٹ میں جو ربط دیا ہوا ہے وہاں بھی ایک دو تبدیلیوں کا ذکر ہے۔