“حرف سے لفظ تک“ از عمیرہ احمد

بعض دفعہ چہرے دیکھنے کی ضرورت نہیں ہوتی ۔صرف آوازوں کی ضرورت ہوتی ہے

کسی ایسی آواز کی جس میں ہمدردی ہو

جو آپ کے وجود کے تمام ناسورورں کو نشتر کی طرح کاٹ پھینکے اور پھر بہت نرمی سے ہرگھاؤ کو سی دے-

(آؤ پہلا قدم دھرتے ہیں-ص327)

 
Top