قیصرانی
لائبریرین
استادٍ محترم، وہاں کچھ مزید فانٹس کا اضافہ کیا گیا ہے، دیکھ کر بتائیے گااعجاز اختر نے کہا:اردو نسخ ایشیا ٹائپ میں بولڈ سپورٹ نہیں ہے، اس لئے یہاں تو ابولڈنہیں کیا جا سکتا۔ کیا کوئی ایسی صورت ہے کہ الگ الگ صفحات میں الگ الگ فانٹ استعمال کئے جا سکیں؟ یعنی جہاں بولڈ اشد ضروری ہو، وہاں ویب نسخ استعمال کیا جا سکے؟
غلام