فاروقی
معطل
پانچ سالہ وکی اپنی ہم عمر کزن کو بتا رہا تھا۔۔۔۔۔ہمارے گھر ایک ننھا سا بھائی آنے والا ہے۔۔۔۔۔۔
تمہیں کیسے یقین ہے کہ بھائی ہی آئے گا۔۔۔۔۔اس کی کزن نے پو چھا۔۔۔۔۔۔
پیچھلی مرتبہ امی بیمار ہو کر ہسپتال گئی تھیں تو ہمارے گھر ننھی سی بہن آئی تھی۔۔۔۔۔۔اس مرتبہ ابو بیمار ہو کر ہسپتال گے ہیں ضرور ننھا سا بھائی آنے والا ہے۔۔۔۔۔۔““