محمد علم اللہ
محفلین
ارے واہ یہ تو سچ مچ بہت عمدہ ہےیہ لیجیے۔ ()
اور یہ بھی ()
کاش سچی والا مل جاتا
مزا آ جاتا
ارے واہ یہ تو سچ مچ بہت عمدہ ہےیہ لیجیے۔ ()
اور یہ بھی ()
اور یہ آپ مہیش ہلوائی کی دکان میں کیا کر رہے ہیں حضورفی الحال اس سے لطف اندوز ہوں۔
ایک مزے کی بات بتاؤں۔۔۔ مزہ کے آخر میں ہ ہے نہ کہ الف۔ ()ارے واہ یہ تو سچ مچ بہت عمدہ ہے
کاش سچی والا مل جاتا
مزا آ جاتا
پبلسٹی۔۔۔ ()اور یہ آپ مہیش ہلوائی کی دکان میں کیا کر رہے ہیں حضور
کاسٹ کیا ہےپبلیسٹی۔۔۔ ()
یہ تو وہی بتا سکتے ہیں۔ ()کاسٹ کیا ہے
پبلسٹی فری میں کرتے ہیں
یا پبلسٹی کا وہ آپ کو سامان ہی دے دیتا ہے
سرسری لائیں سر کے لیے کافی میری طرف سے ۔۔"گل پھینکے ہیں اوروں کی طرف بلکہ ثمر بھی
اے خانہ بر اندازِ چمن کچھ تو اِدھر بھی ۔ ۔ "
۔۔۔ ہمارے لئے صرف سوکھے بسکٹ !
کوئی کولڈ ڈرنک ؟
کوئی لو کیلوری کھانا ؟
کوئی چائے وائے ؟
چھوٹے بھائی کے لئے بھی کچھ منگوا دیجئے ِ(سرسری لائیں سر کے لیے کافی میری طرف سے ۔۔
لائیں جی اصلاحی کے لیے بھی کچھ ۔۔۔چھوٹے بھائی کے لئے بھی کچھ منگوا دیجئے ِ(
یہ لیجیے ڈائٹ کولڈرنک ، ابھی ابھی گلاس میں ڈالی ہے۔ ()"گل پھینکے ہیں اوروں کی طرف بلکہ ثمر بھی
اے خانہ بر اندازِ چمن کچھ تو اِدھر بھی ۔ ۔ "
۔۔۔ ہمارے لئے صرف سوکھے بسکٹ !
کوئی کولڈ ڈرنک ؟
کوئی لو کیلوری کھانا ؟
کوئی چائے وائے ؟
ابھی بناکر پیش کرتا ہوں جی۔۔ ()سرسری لائیں سر کے لیے کافی میری طرف سے ۔۔
ہماری رگوں میں مٹھاس بھری ہے نا ‘ اس لئے ۔ ۔ ۔آپ بھی لو کیلوری کھانے والوں میں سے ہیں۔
ارے بھئی یہ کینٹین ہے ، نجومی خانہ نہیں ، ہمیں آپ کی پسند کیسے پتا چلے گی؟ ()چھوٹے بھائی کے لئے بھی کچھ منگوا دیجئے ِ(
کچھ۔۔۔؟ یا کچھ بھی۔۔۔؟ یا کچھ کچھ۔۔۔؟ یا بہت کچھ۔۔۔؟ یا سب کچھ۔۔۔؟ ()لائیں جی اصلاحی کے لیے بھی کچھ ۔۔۔
کیا شمشاد بھائی۔۔۔ سب کو مجھے ہی سرو کرنا پڑ رہا ہے۔۔۔۔()آپ بھی لو کیلوری کھانے والوں میں سے ہیں۔
"گل پھینکے ہیں اوروں کی طرف بلکہ ثمر بھی
اے خانہ بر اندازِ چمن کچھ تو اِدھر بھی ۔ ۔ "
۔۔۔ ہمارے لئے صرف سوکھے بسکٹ !
کوئی کولڈ ڈرنک ؟
کوئی لو کیلوری کھانا ؟
کوئی چائے وائے ؟
یہ لیجیے ڈائٹ کافی۔۔۔ حسبِ ضرورت شوگرفری گولیاں بھی ڈال سکتے ہیں۔ ()سرسری لائیں سر کے لیے کافی میری طرف سے ۔۔