ابن رضا
لائبریرین
اور سنائیں آج کہاں سارا دن غائب رہے آپ؟جانے دیا ۔۔
اور سنائیں آج کہاں سارا دن غائب رہے آپ؟جانے دیا ۔۔
غائب کہاں رہے ۔۔ ہممم ۔۔ آفس سے آ کر سو گیا تھا۔۔ پھر آفلائن محفل براؤز کرتا رہا ۔۔ کھانا کھایا ۔۔ کولڈ سٹور تک گیا اور اب یہاں ۔۔اور سنائیں آج کہاں سارا دن غائب رہے آپ؟
اسی لیے تو آج آپ کی ایکٹیویٹی نظر ہی نہیں آئی کوئیغائب کہاں رہے ۔۔ ہممم ۔۔ آفس سے آ کر سو گیا تھا۔۔ پھر آفلائن محفل براؤز کرتا رہا ۔۔ کھانا کھایا ۔۔ کولڈ سٹور تک گیا اور اب یہاں ۔۔
جی جی ضرور۔ حاضر ہیں جی ایک عدد ہیپی میل۔اجی حضور چلیں کوئی میک بِگ یا میک زنگر شنگر ہی آفر کر دیجیے۔
زہے نصیب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جی جی ضرور۔ حاضر ہیں جی ایک عدد ہیپی میل۔
مزمل بھائی آپ کی تدریسی لائن تو کافی توجہ اور محنت کی متقاضی ہوتی ہے تو اس کارِ بیکاراں (شاعری )کے لیے کیسے وقت نکال لیتے ہیں۔جی جی ضرور۔ حاضر ہیں جی ایک عدد ہیپی میل۔
محفل آج کل آفلائن پڑھنے والی ہی ہے ۔۔اسی لیے تو آج آپ کی ایکٹیویٹی نظر ہی نہیں آئی کوئی
مزمل بھائی آپ کی تدریسی لائن تو کافی توجہ اور محنت کی متقاضی ہوتی ہے تو اس کارِ بیکاراں (شاعری )کے لیے کیسے وقت نکال لیتے ہیں۔
شوق سے بھی آگے جنون کی بات لگتی ہے یہ تو کہ جتنی بھاگ دوڑ آپ نے فنِ سخن میں کر رکھی ہے یا کرتے ہیں تو بھی کافی دلچسپ اور قابلِ ستائش بات ہے۔بھائی شاعری اور اس جیسے بے شمار شوق میری زندگی کا حصہ ہیں۔ اس وجہ سے انہیں کیسے چھوڑ سکتا ہوں۔ یہ یقینی ہے کہ مجھے وقت نکالنا اور خاص کر آج کل بہت بھاری محسوس ہو رہا ہے۔ بہر حال چھوڑ چھاڑ کر تو نہیں بیٹھ سکتا۔ تمام کاموں کے لیے اوقات متعین ہیں۔ اور آپ اور مفتی صاحب جیسے دوستوں کی دعائیں بھی
شوق سے بھی آگے جنون کی بات لگتی ہے یہ تو کہ جتنی بھاگ دوڑ آپ نے فنِ سخن میں کر رکھی ہے یا کرتے ہیں تو بھی کافی دلچسپ اور قابلِ ستائش بات ہے۔
جنون زندہ بادجی جنون ہی کہیے۔ ویسے بھی میں مجنون آدمی ہوں۔ (بقول میرے اپنی والدہ کے)
جنون زندہ باد
اچھا لگتے ہاتھ ایک مشورہ دیں فنی پیش رفت اور پختگی کے لیے باقاعدہ پر نٹڈ بکس کا مطالعہ بہتر ہے یا آن لائن مواد ؟ مطلب آپ کا تجربہ کیا کہتا ہےاے جذبہ جنون تو ہمت نہ ہار۔
اچھا لگتے ہاتھ ایک مشورہ دیں فنی پیش رفت اور پختگی کے لیے باقاعدہ پر نٹڈ بکس کا مطالعہ بہتر ہے یا آن لائن مواد ؟ مطلب آپ کا تجربہ کیا کہتا ہے
آن لائن کینٹین تو کبھی بند نہیں ہوتی یہ تو اچھی بات نہیں بے وقت بھوک کا سلوشن بھی تو ہونا چاہیئے ناابھی تو کینٹین بند کرنے کا وقت ہوگیا ہے۔۔ کل آئیے گا۔ ()
میں چاہتا ہوں کچھ پرنٹڈ بکس بھی خرید کر مطالعہ کروں اور پی ڈی ایف بھی ساتھ ساتھ ۔ تو جب آپ کے پاس کچھ وقت ہو تو کچھ مواد جو آپ کے پاس آن لائن میسر ہےشیئر کیجئےگا اور کچھ بکس کے نام تاکہ خرید کر اپنے سٹڈی ٹیبل کی زینت تو بنا ہی دوں استفادہ تو ہوتا ہی رہے گا انشااللہ۔ جزاک اللہمیرے خیال میں بکس کا مطالعہ ایک بہترین ذریعہ ہے کسی بھی علم پر تحقیق کا۔ لیکن کوئی بھی ایک مضمون چاہے کتنا ہی چھوٹا کیوں نہ ہو کسی ایک کتاب میں مکمل نہیں ہوسکتا چاہے کتاب کتنی ہی بڑی کیوں نہ ہو۔ اب کتابوں کا حصول آپ پر ہے کہ آپ پی ڈی ایف میں حاصل کرلیتے ہیں یا کسی اور طریقے سے۔ ہونی کتاب چاہئے۔ کسی بلاگ سے یا کسی ویب سائٹ سے آپ کسی بھی علم کے عالم نہیں بن سکتے۔
آن لائن کینٹین تو کبھی بند نہیں ہوتی یہ تو اچھی بات نہیں بے وقت بھوک کا سلوشن بھی تو ہونا چاہیئے نا
یہاں تو میک فلری بنتی ہے آپ کے قانون کے مطابقآپ ہمیں بتائیں آپ کو کیا کھانا ہے؟ میک فلری کے علاوہ۔
میں چاہتا ہوں کچھ پرنٹڈ بکس بھی خرید کر مطالعہ کروں اور پی ڈی ایف بھی ساتھ ساتھ ۔ تو جب آپ کے پاس کچھ وقت ہو تو کچھ مواد جو آپ کے پاس آن لائن میسر ہےشیئر کیجئےگا اور کچھ بکس کے نام تاکہ خرید کر اپنے سٹڈی ٹیبل کی زینت تو بنا ہی دوں استفادہ تو ہوتا ہی رہے گا انشااللہ۔ جزاک اللہ
یہاں تو میک فلری بنتی ہے آپ کے قانون کے مطابق