ساجد بھائی میں نے کچھ غلط تو نہیں کہا۔۔خیر آپ کی رائے تو مدِنظر رکھوں گا۔کاشفی بھائی ، سیاسی بحث میں تحمل اور احترامِ باہم بنیادی عناصر ہوتے ہیں اگر آپ اس کا اہتمام نہیں کر سکتے تو برائے مہربانی سیاسی بحث سے دور رہیں مبادا کہ کوئی آپ کو بھی ایسے ہی سخت الفاظ میں جواب دے اور آپ مزید بر انگیختہ ہو جائیں اور محفل کا ماحول الگ سے خراب ہو۔
کاشفی بھائی ، سیاسی بحث میں تحمل اور احترامِ باہم بنیادی عناصر ہوتے ہیں اگر آپ اس کا اہتمام نہیں کر سکتے تو برائے مہربانی سیاسی بحث سے دور رہیں مبادا کہ کوئی آپ کو بھی ایسے ہی سخت الفاظ میں جواب دے اور آپ مزید بر انگیختہ ہو جائیں اور محفل کا ماحول الگ سے خراب ہو۔
تعجب ہے، آپ سے بڑے بڑے بھی یہاں پڑے ہیں۔اور یہ میں کہنے ہی والا تھا آپکو کہ اس کی پوسٹس بہت ہی پرابلمز کر رہی ہیں یہ نا زندوں کو بخش رہا ہے نا مرے ہوؤں کو اس کا کچھ کریں
تعجب ہے، آپ سے بڑے بڑے بھی یہاں پڑے ہیں۔