کہنے کو میرے پاس بہت کچھ ہے لالہ لیکن وہ سب اس سے بھی تلخ ہے۔
اور میں نہیں چاہتی کہ مجھے وارننگ دی جائے کیوں کہ میں نے آج تک یہاں پہ کسی بڑے کے ساتھ کوئی تلخ کلامی کرنے کی کوشش نہیں کی نا میں چاہتی ہوں کہ میرے جذباتی پن آکر لکھنے پر کوئی میرے ساتھ کرےاور میں آئندہ لکھنے کا ارادہ ہی ترک کردوں۔ اس لئے جو آپ نے لکھا میں اس کا احترام کرتے ہوئے اس بحث کو یہاں پر ہی ختم کرتی ہوں۔
واسلام۔
لالہ مسئلہ یہ ہے کہ میں چھوٹی چھوٹی باتوں کا دل پہ لے لیتی ہوں۔ اس لئے میں نے سوچا یہاں اور کوئی اسلام کی بات نا ہو جائے ورنہ خوامخواہ میں بھی جذباتی ہو جاؤں گی۔
اسلام صرف ہماری باتوں تک ہی محدود ہو کے رہ گیا ہے۔ اس لئے بات کو ختم کر دیا
میں نے جو تحریر لکھی تھی اس میری مراد یہ تھی کہ اسلام نہ ہی پوجا پاٹ کا مذہب ہے نہ اس قسم کوئی اور طریقہ، اسلام تو ضابطہ حیات ہے اور قران اس ضابطہ (قانون) کی کتاب۔بھائی صاحب
یہ عنوان جو آپ نے دیا ہے ذرا اس کو اپنے لفظوں میں بیان تو کر دیتے تاکہ آپ کے مفید خیالات سمجھنے میں سب کو آسانی ہو جاتی
شکریہ کی کیا بات میری لاڈو سی بہنا، اللہ خوب خوب لکھنے کی توفیق اور برکتیں عطا فرمائے ۔۔ آمین ۔شکریہ لالہ آپ سب کی حوصلہ افزائی سے امید ہے آئندہ اور اچھا لکھنے کی کوشش کروں گی
او میرے خداشکریہ کی کیا بات میری لاڈو سی بہنا، اللہ خوب خوب لکھنے کی توفیق اور برکتیں عطا فرمائے ۔۔ آمین ۔
لو میں تمھاری اپّیا غزل ناز غزل کو ٹیگ کر رہا ہوں ۔۔ جیسے ہی غزل فورم پر آئے گی تو ہماری گڑیا کی تحریر پر اپنی رائے دے گی ، انشا اللہ ۔۔
جیتی رہو شہزادی۔۔ خوب خوب لکھو جم کے لکھو ۔۔شاباش
میں نے جو تحریر لکھی تھی اس میری مراد یہ تھی کہ اسلام نہ ہی پوجا پاٹ کا مذہب ہے نہ اس قسم کوئی اور طریقہ، اسلام تو ضابطہ حیات ہے اور قران اس ضابطہ (قانون) کی کتاب۔
اگر ناعمہ صاحبہ آپکو میری تحریر بری لگی تو میں معذرت خواہ ہوں۔ میرا مقصد آپکے بیان کردہ زمینی حقائق کو جھٹلانا با لکل بھی نہ تھا۔ ایک بار پھر معذرت کے میں یہاں دیر سے معذرت کرنے آیا، امید ہے آپ درگذر فرمائیں گی اپنے بھائی کی باتوں کو۔ شکریہ۔
کیوں نہیں آ رہا یقین؟ ہاں ہاں یہ سب تم نے خود لکھا ہے۔ میں گواہی دیتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔او میرے خدا
آج مجھے بھی یقین نہیں آرہا کہ یہ میں نے خود لکھا ہوا ہے ہاؤ سڑینج اٹ از ۔۔۔
ہمیشہ ایسا ہی ہوتا کہ جب اپنے ہی الفاظ میں کچھ عرصے بعد پڑھتی ہوں تو یقین ہی نہیں آتا لالہ
اور غزل اپیا کو ٹیگ کرنے کا تھیکنس نہیں بولوں گی ان کو یہاں ضرور آنا چاہئے ویٹینگ فار ہر
ہاہاہہاہا جی لالہ شاید اس لئے کہ اب میں اتنی زیادہ جذباتی تحریریں نہیں لکھتی ناکیوں نہیں آ رہا یقین؟ ہاں ہاں یہ سب تم نے خود لکھا ہے۔ میں گواہی دیتا ہوں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
ہاں گڑیا ۔ تخلیق کاروں کے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے کہ بعد میں خیال آتا ہے کہ یہ میں نے لکھا ہے ۔۔او میرے خدا
آج مجھے بھی یقین نہیں آرہا کہ یہ میں نے خود لکھا ہوا ہے ہاؤ سڑینج اٹ از ۔۔۔
ہمیشہ ایسا ہی ہوتا کہ جب اپنے ہی الفاظ میں کچھ عرصے بعد پڑھتی ہوں تو یقین ہی نہیں آتا لالہ
اور غزل اپیا کو ٹیگ کرنے کا تھیکنس نہیں بولوں گی ان کو یہاں ضرور آنا چاہئے ویٹینگ فار ہر
نہ۔۔۔ ۔۔ میرا خیال تو ہے کہ تم زیادہ تر جذبات کی زبان بولتی ہو۔ میں نے جتنا پڑھا ہے اس میں حقائق کے ساتھ تجزیہ اور مشاہدہ بھی ملتا ہے لیکن تمام تحریر پر جذباتیت غالب رہتی ہے۔ یہ اتنا برا بھی نہٰں لیکن اچھا بھی نہیں ہے۔ یہ میری رائے ہے تمھیں اختلاف ہو گا اور ہو سکتا ہے اور ہونا ہی چاہیے۔
پر یہ تو کافی پرانی تحریر ہے لالہ آپ نے سب کو ٹیگ کر دیا کہیں پھر اسلام کی باتیں ہونا نا شروع ہو جائیں اور مجھے تو زیادہ پتا بھی نہیں اسلام کا پھر ڈانٹ پر جائے گیہاں گڑیا ۔ تخلیق کاروں کے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے کہ بعد میں خیال آتا ہے کہ یہ میں نے لکھا ہے ۔۔
اصل میں لکھنے کے عمل میں شعور سے زیادہ لاشعور مبتلا ہوتا ہے ۔۔ جسے ہم جذباتیت کہتے ہیں۔۔
میں نے کب کہا کہ غزل کو ٹیگ کرنے کا مجھے تھینکس کرو۔۔۔ بھئی یہ تو میرا فرض ہے اور ہماری بہنا کا حق بھی ۔۔
لو میں مقدس بہن، عندلیب بہن، سیدہ شگفتہ بہن ، نازنین ناز بہن اور شمشاد بھیا کو بھی ٹیگ کررہا ہوں جیتی رہو ۔ خوب لکھو شاباش