قیصرانی
لائبریرین
اصل تحریر میں چونکہ یہ الفاظ تھےمقدس
آپ شاید Foot Print سمجھ رہے ہیں ، لیکن یہاں بات FootPrint کی ہو رہی ہے ، جسے عمومی طور پر کسی چیز کا Impression کہا / سمجھا جاتا ہے۔
ڈکشنری کی رو سے بھی یہ :
عقل، جذبات، ضمیر، وغیرہ پر پیدا ہونے والا ایک مضبوط اثر ہے۔
یہ گویا اس بندے کی پہلی سانس سے آخری سانس تک کی دستاویزی فلم تھی۔ ہر جگہ اور ہر موقع پر چار چار قدموں کے نشانات دکھائی دے رہے تھے۔ دو خدا کے اور دو بندے کے۔۔ پھر تین چار ایسے مقامات بھی آئے جہاں پر صرف دو قدموں کے نشانات نظر آ رہے تھے۔ بندہ یہ دیکھ کر احتجاجی انداز میں چلّا اٹھا۔
ا س سے شک ہوا کہ Foot prints کی بات ہو رہی ہے، Footprints کی نہیں