جب چیونٹیوں کو قطار بنا کر چلتے دیکھا ، تو سمجھ میں آیا کہ نظم و ضبط بہت سارے کام آسان کر دیتا ہے۔میں اس لڑی کا مقصد نہیں سمجھ پایا
جیتی رہیے ..آپ ، شمشاد بھیا اور سید عاطف علی بھیا سارے سبق بہت اچھے سے سکھاتے ہیں ۔۔
آمین ثم آمینجیتی رہیے ..آپ ، شمشاد بھیا اور سید عاطف علی بھیا سارے سبق بہت اچھے سے سکھاتے ہیں ۔۔
ایک اور نام صابرہ امین بٹیا سے بہت کچھ سیکھا جیتی رہیے شاد و آباد رہیے ۔۔آمین
ابھی بھی شاید تھوڑی غلطی کر رہے ہیں
کوشش جاری رکھیے۔ کوئی بات نہیں۔ابھی بھی شاید تھوڑی غلطی کر رہے ہیں
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻کوشش جاری رکھیے۔ کوئی بات نہیں۔
سیما آپا، ٹیکسٹ کے خانے میں جب تک آپ لڑی کا ربط دیں گی تب تک ایشو رہے گا۔ ٹیکسٹ میں لنک یا ربط پیسٹ نہ کریں، اور پھر کوشش کر کے دیکھیں۔
یعنی یہ وہ زمانہ تھا جب محفلین میں ایوارڈز بھی تقسیم کیے جاتے تھے۔
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻