ﺩﺭﻭﺩ ﺷﺮﻁ ﮨﮯ ﺫﮐرِ ﻣﺤﻤﺪﯼ ﮐﮯ ﻟﺌﯿﮯ

یوسف سلطان

محفلین
ﮐﺮ ﺍﮨﺘﻤﺎﻡ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﻤﺎﮞ ﮐﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﮐﮯ ﻟﺌﯿﮯ
ﺩﺭﻭﺩ ﺷﺮﻁ ﮨﮯ ﺫﮐرِ ﻣﺤﻤﺪﯼ ﮐﮯ ﻟﺌﯿﮯ

ﻟﮕﯽ ﮨﯿﮟ ﺭﻭﺿﺌﮧ ﭘُﺮ ﻧﻮﺭ ﭘﺮ ﻣیرﯼ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ
ﺗﮍﭖ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ ﺷﺐ ﻭ ﺭﻭﺯ ﺣﺎﺿﺮﯼ ﮐﮯ ﻟﺌﯿﮯ

میرے تو آپ ہی سب کچھ ہیں رحمتِ عالم
میں جی رہا ہوں زمانے میں آپ ہی کے لئے

تمہاری یاد کو کیسے نہ زندگی سمجھوں
یہی تو ایک سہارا ہے زندگی کے لئے

نہیں ہے حُسنِ عمل پاس آنسوؤں کے سوا
چلا ہوں لے کے یہ موتی در نبی کے لیے


نعت خواں :مرغوب احمد ہمدانی

 

یوسف سلطان

محفلین
جزاک الله
جزاک الله
بہت خوبصورت نعت اور محترم مرغوب ہمدانی کی پرتاثیر آواز میں. سبحان اللہ
شراکت کا شکریہ. جزاک اللہ
جزاک اللہ
شکریہ پسندیدگی کے لئے
 

یوسف سلطان

محفلین
میں پوسٹ کرنا چاهتا هوں لیکن نیا هوں طریقه معلوم نهیں آپ مدد کر دیجئے
السلام علیکم اور خوش آمدید
بھائی آپ جس قسم کی پوسٹ کرنا چاہتے ہیں اس کے لئے آپ متعلقہ زمرہ میں جائیں،وہاں جا کر بائیں طرف اوپر کی جانب لکھا ہو گا "نئی لڑی ارسال کریں" پر کلک کریں ۔ اور پوسٹ کریں۔
اگرآپ اپنا تعارف کرائیں گے تویہاں موجود احباب سے آپ کو مزید رہنمائی بھی ملے گی۔
تعارف کے لیے اس لنک پر جائیں
تعارف و انٹرویو
 
Top