آبی ٹوکول
محفلین
ہاں تو ہم تو حقیقت میں چاہتے ہیں کہ ذہانت میں اپنے تایا کہ مثل ہو بچی سو مثالیں دو دیں گے ہی ناں ۔ ۔ ۔ڈر ہے کہ کہیں تایا ہی بچوں کی مثل نہ ہوجائیں اب ویسے بھی وہی عمر قریب ہے کہ جس میں ب۔ڑے بوڑھے بچوں کی مثل ہوجایا کرتے ہیں۔ ۔ ۔یعنی بھتیجی ہماری ، ہماری طرح ! ذہین بادام شادام کھلائیں جناب ۔۔۔ اب تو دانٹ ڈپٹ بھی خوب ہوا کرے گی بھتیجی کو تایا کی مثالیں دے دے کر سبق یاد کرنے کو کہا جائے گا بیٹا پڑھو ورنہ تایا کے جیسی ہو جاؤ گی ، ارے بیٹا ایک ہی بہت ہے !
وسلام