قیصرانی
لائبریرین
زیادہ تر کوے اور چند ایک نشانات بلیوں کے بھی ہیںیہ کس جانور کے پنجے کے نشان ہیں ؟؟
زیادہ تر کوے اور چند ایک نشانات بلیوں کے بھی ہیںیہ کس جانور کے پنجے کے نشان ہیں ؟؟
جی شروع شروع میں تو یہ شغل فرمایا تھا لیکن پھر اندازہ ہوا کہ یہ کافی خطرناک کام ہے۔ درجہ حرارت جب منفی 10 یا اس سے نیچے ہو تو برف سے نہیں کھیلنا چاہیئے ورنہ فراسٹ بائٹ کے امکانات پیدا ہو جاتے ہیںقیصرانی کیا آپ برف کے گولے بنا کر اپنے دوستوں کو مارتے ہیں میں تو سوچ رہی ہوں ایسی جگہ جاؤں تو میری بہن نا بچے مجھ سے
اگر ہم کراچی والے ایسی جگہ چلے بھی جائیں تو اور کم از کم میں تو کمبل سے باہر ہی نہ نکلوںجی شروع شروع میں تو یہ شغل فرمایا تھا لیکن پھر اندازہ ہوا کہ یہ کافی خطرناک کام ہے۔ درجہ حرارت جب منفی 10 یا اس سے نیچے ہو تو برف سے نہیں کھیلنا چاہیئے ورنہ فراسٹ بائٹ کے امکانات پیدا ہو جاتے ہیں
بائی دی وے، آپ نے مزید کوئی تحریر کیوں نہیں لکھی تاریخ کے زمرے میں
یہ پکچر پوری ہونی چاہیئے تھی منصور بھائی ۔۔مینز ٹریز اوپر تک بھی ہوتے نا پھر زادا بیوٹیفل لگتی پکچر ۔۔
بات تو یہ ہے کہ کراچی والے کبھی کراچی سے نکل کر ایسی جگہ نہیں جاتےاگر ہم کراچی والے ایسی جگہ چلے بھی جائیں تو اور کم از کم میں تو کمبل سے باہر ہی نہ نکلوں
اور کوئی نئی تحریر کیوں نہیں لکھی تو اسکا تو نہیں پتہ
آپ نے بجا کہا لیکن یہ درخت کافی قریب تھے اور فون کا کیمرہ زیادہ پاور فل نہیںیہ پکچر پوری ہونی چاہیئے تھی منصور بھائی ۔۔مینز ٹریز اوپر تک بھی ہوتے نا پھر زادا بیوٹیفل لگتی پکچر ۔۔
بہت شکریہ عینی بیٹامنصور بھائی فنٹاسٹک
جی نہیں ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے اس سال ہم نے جانا تھا مری، فُل برف باری کے ٹائم پر لیکن میری بہن کا پروجیکٹ بیچ میں آگیا اب اس میں میرا کیا قصوربات تو یہ ہے کہ کراچی والے کبھی کراچی سے نکل کر ایسی جگہ نہیں جاتے
تحریر کا پتہ کرائیں کہ کیوں نہیں لکھی
تو دور جاکر کھینچ لیتےآپ نے بجا کہا لیکن یہ درخت کافی قریب تھے اور فون کا کیمرہ زیادہ پاور فل نہیں
اتنے یقین سے کیسے کہہ سکتے ہیں۔جی یہ محض پرندوں اور بلیوں کی چہل قدمی کی تصاویر ہیں۔ یہاں کوئی جانور نہیں رہتا
یہی تو میں نے بھی کہا کہ کراچی والے کہاں جاتے ہیں؟ بہانے بہونے کر کے کراچی ہی رہ جاتے ہیںجی نہیں ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے اس سال ہم نے جانا تھا مری، فُل برف باری کے ٹائم پر لیکن میری بہن کا پروجیکٹ بیچ میں آگیا اب اس میں میرا کیا قصور
اور تحریر کہ لئے کوئی مجھے 2 یا 3 دن تک روز تنگ کرے تو میں لکھ دوں گی
یہ تصویر گھر کے اندر کھڑکی سے لی گئی تھی۔ اگر باہر نکلتا تو عمارت سامنے آ جاتی، درخت گم ہو جاتےتو دور جاکر کھینچ لیتے
اس کی معقول وجہ ہے۔ آپ غور سے دیکھیں تو پیروں کے نشانات سے یہ بات واضح ہے۔ دوسرا یہ میرے دوست کا گھر ہے، اس لئے جانتا ہوں کہ یہاں ایسا کچھ نہیں رہتا جانوراتنے یقین سے کیسے کہہ سکتے ہیں۔
ہاں جی سہی کہہ رہے ہیں اب کیا کریں ۔۔۔ چلیں کوئی نہیں بیٹر لک نیکسک ٹائمیہی تو میں نے بھی کہا کہ کراچی والے کہاں جاتے ہیں؟ بہانے بہونے کر کے کراچی ہی رہ جاتے ہیں
چلئے جی اب سے تنگ ہونا شروع ہو جائیے