مغزل
محفلین
آپ کو سالگرہ مبارک ہو جناب مغل صاحب!
بہت شکریہ وارث صاحب،آپ کی محبت سر آنکھوں پر۔
مغل صاحب آپ کو سالگرہ مبارک ہو۔
محسن نقوی کی ایک نظم کے یہ چار مصرعے آپ کے نام:
یہی دُعا ہے کہ چمکو تم آسمانوں پر
جیو ہزار برس، ہر برس کا ہر لمحہ
محیط ہو کئی صدیوں بھرے زمانوں پر
اِسی دعا کو تعلق کی انتہا کہنا
فاتح بھائی ، بڑی محبت ، اور اس منظوم دعا کے لیے سراپا تشکر ،