خرم
محفلین
یار کبھی تو اس بات کا پیچھا چھوڑ دیا کرو۔توتومیں میں، سوچنے کی ضرورت ہے کہ اسقدر اختلافات کے بعد ایک ملک کے نام کیساتھ رہنے کی کیا ضرورت ہے۔؟
یار کبھی تو اس بات کا پیچھا چھوڑ دیا کرو۔توتومیں میں، سوچنے کی ضرورت ہے کہ اسقدر اختلافات کے بعد ایک ملک کے نام کیساتھ رہنے کی کیا ضرورت ہے۔؟
لو لوگوں کو سنبھال نہین سکتے تو آپریشن کیوں کرتے ہیں لوگوں سے بندہ پوچھے اچھے بھلے ملک میں رہ کر دشمن سے مل کر ملک توڑنے کیوں چلے تھے ہر ہونےو الا کارنامہ سرحد سے کای جاتا ہے ہر ہونے والے حملے میں زمہ داری سرحد کے لوگ دھڑلے سے قبول کر لیتے ہیں جب انڈیا اور امریکہ سے مل کر افغانیوں سے مل کر اپنے ہی لوگوں کو بے گناہ لوگوں کو مارتے ہیں سینکڑوں ہنستے بستے گھروں کو اجاڑ دیتے ہیں یہی سرحد کے لوگ تو اب اگر خود مر رہے ہیں تو رونا کیسا۔۔۔۔۔۔۔؟؟کیا خود کو زیادہ درد ہو رہا ہے گولیاں لگنے سے اور جن کے دفنانے کے لیے جسم بھی نہیں ملتے ان کے درد کا کیا جو انہیں لوگوں نے خود کش حملوں میں مارے۔۔۔۔۔۔۔ایک اطل؛اع کے مطابق 10 ہزارا را کے ایجنٹ جنگ لڑ رہے ہین سرحد میں ۔کویں سپورٹ کر رہے ہیں یہ انہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔برامداخ بگٹی نے کھل کر انڈیا کی مدد مانگی اب کل کو وہ بھی مارا جائے تو ظل؛م ہو گا۔۔نہیں ایسے گداروں کی سزا موت ہے ۔۔۔بے گھر ہونے والوں کا ہمیں بڑا درد اٹھ رہا ہے کہ ہائے سوات کے لوگ بھوکے مر رہے ہیں کیا انہیں کبھی اپنے بھائی بیٹوں کو سمجھایا کہ ایسے غلط ہاتھوں میںمت کھیلوںکیا طالبان پاکستانی انہیں کے بھائی بیٹے نہیں ہیں۔۔کیا وہ لوگ کبھی خود کش حملوںمیں مارے جانے والوںکے غم میں اتنا تڑپے ہیں کیا انہوںنے کبھی کسی خود کش حملے میںمارے جانے والوںکے گھر کی مدد تو دور ترس کے دو لفظ بھی کہے ہیں۔نہیں نا۔تو بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مرنے دو انہیں دشمن کے ساتھ ساتھ یہی ان کا علاج اور سزا بھی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔بڑ اد رد اٹھتا ہے سب کو سوات کا نہ دشمن کا ساتھ دیں نا مریں خلاص
اچھا ڈالر کماو پالیس ہی سہی اسی پالیسی پر عمل کر کے انہیں قبائلیوں نے واہ فیکٹری میں بے گناہ مزدور مارے انہیں نے لاہور میں کئی لوگ قتل کیے کتنے ہی بے گناہوں کو خود کش حملوں میں مارا تو کیا قبائلی بھی بکے ہوئے ہیں مانتے ہیں نا اپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو کچھ انہوں نے کیا وہ بھگت رہے ہیں ۔۔۔۔ ان کا مرنا ہی پاکستان کے لیے بہتر ہے ۔۔۔اگر عام شہری مارے جا رہے ہیں تو یہی شہری ان کے سپوٹر ہیں انہیں کے تو بھائی بیٹے ہیں وہ کوئی آسمان سے نہیں ٹپکے ویسے بھی یہ کوئی ایسی بات نہیں جب جنگ ہوتی ہے تو بہت سے بے گناہ مارے جاتے ہیں ۔۔۔اب یہ نا کہنا میں موجودہ حکومت کی حمایت کر رہی ہوں جتنی میں خلاف ہوں اس حکومت کے اتان کوئی ہی ہو گا۔۔۔۔
بلکہ اس کا پلان طالبان کے ہوے کو بڑا کرکے پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں پر قبضہ کرنا یا انہیں ضائع کرنا ہے۔ یہ اصل مقصد ہے اور اس کے لئے طالبان امریکہ کے حریف نہیں حلیف ہیں۔
آپ کو شاید معلوم نہیں ہے کہ قبائلی علاقوں میں برسوں سے افلاس اور پسماندگی کا ڈیرا ہے ۔ قبائلی علاقوں میں اب بھی لوگ بھیڑ بکریوں کی کھالیں اڑ کر سوتے ہیں ۔۔
اور گریٹر اسرائیل جس میں مدینہ منورہ تک کا علاقہ شامل ہے، اس پر عملدرآمد کی جب باری آئی تو کس ملک کے ہتھیار اسرائیل کے خلاف استعمال ہوسکتے ہیں؟
غور سے دیکھیں ۔۔۔ عارف نے پوری بات سے ایک جملہ نکال کر اسے کیا رنگ دیا ہے ۔ ہم قرآن کی آیتوں کیساتھ بھی ایسا ہی کرتے ہیں ۔ خصوصاً جہاد کی آیتوں کیساتھ ۔ ساتھ یہ دیکھیں کہ اس طرح بات کو سیاق و سباق سے نکال کر اسے اپنی مرضی کے کسی استدلال سے کیسے منسلک کیا جاتا ہے کہ پوری بات کا مفہوم ہی بدل جاتا ہے ۔ یہ خود ساختہ interpretation کی واضع مثال ہے ۔تو کیا طالبان یا علما یا پاکستانیوں یا امریکہ کے نقش قدم پر چل کر انکے ہاں سائنس و ٹیکنالوجی کی بھرمار ہو جائے گی
غور سے دیکھیں ۔۔۔ عارف نے پوری بات سے ایک جملہ نکال کر اسے کیا رنگ دیا ہے ۔
میرے پاس رنگ و روغن وافر مقدار میں موجود ہے!
ظفری بھیا، قبائلی علاقوں میں پسماندگی اتنی بھی نہیں جتنی آپ نے کہہ دی۔ بڑے عرصہ سے قبائلی نوجوان اعلٰی تعلیم حاصل کررہے ہیں اور کور کمانڈر تو کئی قبائلی رہ چکے۔ پسماندگی کی وجوہات وہی ہیں جو باقی پاکستان کے لوگوںکی پسماندگی کی ہیں اور ان کا علاج بھی وہی ہے۔ یہ باقی شوشے تو سیاستدان اور ان جیسے دوسرے اپنے مفادات کو آگے بڑھانے کے لئے چھوڑتے ہیں۔ طالبان کو سب سے زیادہ کمک پنجاب سے ملتی ہے اور پنجابی طالب ہی سب سے زیادہ تعداد میں لڑنے والے ہوتے ہیں۔ اس کی کیا توجیح ہوگی؟
تو کیا ہوا؟کیا آپ کے خیال میں کوئی بھی مکہ کی حفاظت کے لئے ایٹمی آپشن استعمال کرنے سے پہلے دوسرے بار بھی سوچے گا؟ اور سوچا بھی کیوںجائے؟دُعا سے بڑا اور کوئی ہتھیار نہیں۔ اسلام کی تو یہی تعلیم ہے۔
اُمید ہے ہمارے مومن مسلمانوں کی دعاؤں سے اتحادیوں کے ہتھیاروں میں کیڑے پڑ جائیں گے۔ اور اصحاب فیل والا انجام انکا بھی ہوگا۔ کیونکہ اگر پاکستان نے مکہ کی حفاظت کیلئے ایٹمی میزائل استعمال کیا تو جوابی بربادی کیلئے بھی تیاری کرنی ہوگی!
تو کیا ہوا؟کیا آپ کے خیال میں کوئی بھی مکہ کی حفاظت کے لئے ایٹمی آپشن استعمال کرنے سے پہلے دوسرے بار بھی سوچے گا؟ اور سوچا بھی کیوںجائے؟
جو بربادیوں سے ڈرتے رہتے ہیں ان کے حصہ میں مر مر کر جینا ہی آتا ہے۔
چلیں آپ نے اب یہ بحث چھیڑ ہی دی ہے تو تھوڑی سی اس پر گفتگو ہوجائے ۔لیکن ظفری بھیا ایف آر سی کا قانون کیوںمسلط ہے ان پر۔ کیوںباقی ملک کے قوانین ان پر لاگو نہیں ہوتے؟ کیا یہ ان کا خود چُنا ہوا راستہ نہیں؟ آپ جانتے ہیں کہ میں کسی بھی قومیت کے ساتھ کسی بھی قسم کے خصوصی برتاؤ کا مخالف ہوں لیکن ہمیں اپنے چُنے ہوئے راستوں کا پھل تو چُننا ہوگا۔ خوانین یقیناَ مسلط ہیں ان علاقوں پر اور مُلا بھی لیکن وہ کہاںنہیں ہیںوطن عزیز میں؟ درستی کی ضرورت تو تمام معاشرہ کو ہے، پھر ایک جگہ کو استثنا کیوں؟
کون سی حجت ۔۔۔ ؟ یہاں تو کئی حجتیں روا ہیں ۔حجت تمام کر دی گئی ۔۔ اب اس معاملے کو ختم سمجھیں انشاءاللہ ۔۔
وسلام