129۔ ارب روپے کی ٹیکس چوری کا مقدمہ

یوسف-2

محفلین
news-67.gif
 
عسکری

معطل
اس طرح تو کہا جا سکتا ہے مسلمان سب سے بڑے ٹیکس چور نکلے کیونکہ 97 فیصد آبادی مسلمان ہے پاکستان کی اور کھربوں کا ٹیکس نہیں دیتے پاکستانی :rolleyes:زرابھی شرم حیا ہے کہ نہیں ایسی گھٹیا ہیڈ لائن دینے والوں کو ؟
 
یوسف-2

محفلین
یہ خبر صرف ایک ادارے ”تحریک جدید انجمن احمدیہ چناب نگر“ کی ٹیکس چوری کے بارے میں ہے۔ اگر ایسی کوئی خبر کسی ایک ”اسلامی ادارے“ کے بارے میں ہوتی تو پورا قومی اور بین الاقوامی میڈیا لاؤ لشکر لے کر اسلام کے خلاف اُٹھ کھڑا ہوتا۔ لیکن اس خبر کو خاموشی سے ”پی“ گیا۔ کیا شان ہے ہمارے قومی اور عالمی میڈیا کی :eek: اب کہہ دو کہ امت نے خبر ہی جھوٹی دی ہے :D
 
شمشاد

لائبریرین
تمہیں اعتراض ہے تو اخبار کی ایک کاپی لو اور ان کے خلاف مقدمہ دائر کر دو۔
 
عسکری

معطل
یہ خبر صرف ایک ادارے ”تحریک جدید انجمن احمدیہ چناب نگر“ کی ٹیکس چوری کے بارے میں ہے۔ اگر ایسی کوئی خبر کسی ایک ”اسلامی ادارے“ کے بارے میں ہوتی تو پورا قومی اور بین الاقوامی میڈیا لاؤ لشکر لے کر اسلام کے خلاف اُٹھ کھڑا ہوتا۔ لیکن اس خبر کو خاموشی سے ”پی“ گیا۔ کیا شان ہے ہمارے قومی اور عالمی میڈیا کی :eek: اب کہہ دو کہ امت نے خبر ہی جھوٹی دی ہے :D

ایک کمیونٹی کا نام استمال کرنا قابل اعتراز ہے یہاں :rolleyes:
 
اس خبر کا دوسرا پہلو بھی دیکھا جائے، آخر انجمن احمدیہ چناب نگر کے وہ زرائع آمدنی کون سے ہیں جن سے وہ اسقدر رقم یعنی 600 ارب روپے حاصل کرتی ہے؟ اتنی بڑی رقم چندے کی مد میں تو حاصل نہیں ہو سکتی؟ یقیناً یہ رقم بیرونِ ملک موجود انجمن کے کلاءنٹس کی جانب سے بھیجی جاتی ہو گی جو ملکی بینکینگ سسٹم کے استعمال کی وجہ سے ایف بی آر کی نظروں میں ہے۔۔۔
 
Top