13 ارب سال تک ڈیٹا محفوظ کرنے والی ڈسک تیار!

زیک

مسافر
تباہی کے بعد یہ ڈسک فائدہ مند ہو گی یا نہیں اس بارے میں کہنا مشکل ہے۔ البتہ اس ڈسک کی دو باتیں بہت اہم ہیں:

1۔ ایک ڈسک میں 360 ٹیرابائٹ ڈیٹا محفوظ ہو سکتا ہے۔
2۔ شدید گرمی کا بھی اس ڈسک پر بہت کم اثر ہوتا ہے۔

محض یہ دو چیزیں ہی اسے archive کے طور پر استعمال کرنے کے لئے کافی ہیں۔

سوال یہ ہے کہ ڈسک، اس پر لکھنے اور اسے پڑھنے کا سامان کی کل قیمت کیا بنتی ہے۔
 
arifkarim

معطل
تباہی کے بعد یہ ڈسک فائدہ مند ہو گی یا نہیں اس بارے میں کہنا مشکل ہے۔ البتہ اس ڈسک کی دو باتیں بہت اہم ہیں:
شکریہ زیک۔ یہی دو خوبیاں پہلی پوسٹ میں بھی ذکر کی ہیں۔ میرے خیال میں یہ آرکائیونگ کیلئے بہت ہے۔ باقی ڈسک کو اربوں سال تک محفوظ رکھنا ایک طویل بحث ہو جائے گی۔
 
Top