14 اگست: ماں نے بھی آزادی منالی ۔۔۔ صد افسوس

فخرنوید

محفلین
گوجرانوالہ:
14 اگست کی صبح ایک عورت اپنی 3 عدد بچیوں کے ساتھ بازار میں آئی اور کچھ دیر بعد اپنی تینوں بچیوں کو وہاں چھوڑ کر گائب ہو گئی بعد ازاں میڈیا کے نمائندوں اور علاقے کے لوگوں نے بچیوں کو ایدھی ہومز کے حوالے کر دیا ۔
 

فخرنوید

محفلین
news-56.gif
 

arifkarim

معطل
اچھی خبر ہے۔ عوام کو حقائق کا علم ہونا چاہئے۔ بیشک کچھ نہ کرنے کی ہمت ہی کیوں‌نہ ہو!
 
Top