14 اگست کوئز

ابوشامل

محفلین
بالکل۔۔ آپ کے اور کسی ایک اور کے بھی 80 فیصد تھے۔ اور آپ کا پہاڑ والا غلط جواب دیکھ کر مجھے بھی حیرت ہوئی تھی۔

ہمم۔۔ اگلا رمضان کا بنانے کی کوشش کرتی ہوں۔ اگر کوئی اور بھی بنانا چاہے تو بنا سکتا ہے۔
بس جی جلدی جلدی میں ہو جاتا ہے۔ آپ کو حیرت ہوئی مجھے افسوس ہوا :(
میں نئے کوئز کا منتظر ہوں۔
 

تعبیر

محفلین
تعبیر، آپ یہیں کوئز بنا سکتی ہیں۔ آپ کو Submit Quiz نظر آ رہا ہے؟

اوہ سوری سوری مجھے تو یہ بھول ہی گیا تھا
وہ کیا ہے نا جو ٹاپک اجکل اوپر ہوتا ہےنا وہیں رپلائی کرتی ہوں بس اس لیے یہ ٹاپک نظر ہی نہین آیا

ماوارٰء‌ یہیں مطلب؟؟؟کیا متفرقات میں کر دوں؟؟؟مجھے کوئز Submit نظر نہیں آ رہا۔
 

تعبیر

محفلین
ماوراء ایک سال گزر گیا اب تو جاگ جاؤ

اور اس دفعہ نیا کوئز کیوں نہیں پوسٹ کیا؟؟؟
 
Top