الف عین
لائبریرین
یہ تانا بانا کل ہی شروع کرنا تھا لیکبن بھول گیا۔ آج تو شاید پاکستان میں بھی نیا سال شروع ہو گیا ہے اور محرم الحرام کی پہلی تاریخ ہے۔ مبارک ہو سب کو نیا سال۔ اس سے پہلے کہ عشرۂ حزن کی سوگواری شروع ہو۔
ویسے یہاں حیدر آباد میں ایک تنازعہ ہو گیا ہے۔ اہلِ تشیع آج سے ہی پہلی محرم مان رہے ہیں جب کہ علمائے اہلِ سنت نے کل ہی پہلی کا اعلان کر دیا تھا۔
ویسے یہاں حیدر آباد میں ایک تنازعہ ہو گیا ہے۔ اہلِ تشیع آج سے ہی پہلی محرم مان رہے ہیں جب کہ علمائے اہلِ سنت نے کل ہی پہلی کا اعلان کر دیا تھا۔