15 بلڈنگ پر حملے کے دہشت گرد کی فیملی

فخرنوید

محفلین
حکومت اور سیکیورٹی اداروں کی جانب سے ایک ہلاک شخص کو دہشت گرد کا روپ دے کر میڈیا پر کہا کہ منڈی بہاولدین کا یہ شہری دہشت گردی کی کاروائی مین ملوث تھا۔ جہاں ذرد صحافت کی ٹیم گئی اور متعلقہ خاندان سے تفتیش کی تو اس کی رپورٹ یہ تھی۔ کہ وہ بندہ نشے کا عادی تھا اور اس قابل نہین تھا کہ کچھ کر بھی سکتا۔ وہ نشہ کرتا داتا دربار پر رہتا۔ اس کے نشے کے عادی ہونے کی وجہ سے 10 سال قبل اس کی بیوی نے خود کشی کر لی تھی۔
 
Top