زیک
مسافر
کہاں کی ہندو اکثریت؟یہی تو ہمارے زہنوں میں بھرا جاتا۔۔۔ یہ کیسے بھول سکتے کے بنگلہ دیش کے قائد مجیب الرحمن اور ہندو اکثریت
مجیب الرحمان کی پارٹی نے 1970 کے الیکشن میں اکثریت حاصل کی تھی۔ لہذا انصاف کا تقاضا تھا کہ اسے وزیر اعظم بننے دیا جاتا۔
ہندوستان کی فوجی مداخلت نومبر میں ہوئ۔ اگر باقی معاملات بھی دیکھے جائیں تو ہندوستان کی مداخلت پاکستانی آرمی ایکشن (مارچ 25) کے بعد ہی ہوئ۔پھر ہندوستان کی مداخلت۔۔
بھٹو نے جذباتی سیاستدان کا رول ادا کیا مگر بھٹو کی اس وقت کیا اہمیت تھی؟ کیا بھٹو پاکستان کا حاکم تھا؟بھٹو کا رول
یہ کیسے کچھ آستین کے سانپ تھے جو ایک دہائ سے بھی زیادہ عرصے سے پاکستان کے مطلق العنان حکمران تھے۔ محب وطن فوج نے ان آستین کے سانپوں سے بغاوت کیوں نہ کی؟ فوج نے مشرقی پاکستان میں آرمی ایکشن میں حصہ لینے سے انکار کیوں نہ کیا؟ وہاں تشدد سے کیوں منکر نہ ہوئے؟یہ سب سیاست ہی تو تھی جس میں فوج کے کچھ آستین کے سانپوں نے جلتی کا کام کیا
میں تو اس وقت چلتا بھی نہ تھا محض ایک بے بی تھا۔ سو سب کچھ کتابوں وغیرہ ہی میں پڑھا ہے۔ اگر آپ چاہیں تو اس زمانے کی دستاویزات اور خبروں سے یہ تمام معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ کچھ لنک تو میری پوسٹ ہی میں موجود ہیں۔ یہ سب زیادتیاں well-documented ہیں۔لیکن اسکا مقصد یہ نہیں کہ سارا مدعا ہم فوج پہ ڈالیں۔۔نسلی تعصب کو ابھارنے والے کو کیوں بھول جاتے، پھر ہم کہاں آنکھوں سے دیکھا کہ پاک فوج نے ریپ کئیے؟ ہم تو روایات سنتے آئے ہیں تاریخوں کی۔۔
حوالہ؟پھر اس وقت کی اندرا گاندھی کے الفاظ کیسے بھول سکتے جب اس نے کہا تھا کہ ہم نے آج مسلمانوں سے اپنی ہزار سالہ غلامی کا بدلہ لے لیا ہے اکھنڈ بھارت کے زعم میں مبتلا ہندو بنیاء کیلئے تو پاکستان کا قیام ایک بہت بڑا صدمہ تھا۔ کیا اس میں بھی فوج تھی ؟