1984

کیا آپ نے orwell کی کتاب 1984 پڑھی ہے

  • نہیں

    Votes: 0 0.0%
  • اس کا نام تک نہیں سنا

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    72

جیسبادی

محفلین
آپ میں سے کتنے لوگوں نے george orwell کی کتاب 1984 پڑھی ہے۔ اس کتاب میں میرا پسندیدہ جملہ ہے:
one day we will meet in a place where there is no darkness
 

جیسبادی

محفلین
"بوریت ڈاٹ کام" پر بھی ہوم لینڈ سیکورٹی کے عہدیدار کی گرفتاری کی کہانی میں بھی ایک خوبصورت orwellian جملہ ہے:

<p dir="ltr">
brian says
? so when are we meeting
:dorthi
... soon dear ... very soon
</p>
 
Top