فہیم
لائبریرین
پاکستان ہار گیا
بڑا دکھ ہوا
لیکن ایک بات کی خوشی ہے بہت بہت
وہ یہ کہ آخری لحمات میں انڈین ٹیم کی حالت
خاص کر ان کے کپتان دھونی کی
اور اگر پاکستان یہ میچ جیت جاتا جو مجھے تو لگتا ہے کہ دھونی کا دم نکل جانا تھا
کیوں کے جیتنے کے بعد بھی آپ دیکھ سکتے ہیں کہ دھونی کی حالت ابتر تھی اور اس کی سانس حلق میں اٹک کر رہ گئی تھی
کافی دیر میں اس کی حالت سنبھلی
اور انڈیا کی ٹیم بھی جتینے کے بعد اتنی خوش نہ ہوسکی جتنی وہ آسٹریلیا سے سیمی فائنل جیتے کے بعد ہوئی تھی