کوئی بات نہیں ویسے میں بھائی ہوں آپ سے کابہت بہت شکریہ وجی بھائی/ بہن
مجھے تو یہ پتہ ہی نہیں وجی بہن ہیں یا نہیں۔ آگے میں ایک خاتون کو بھائی کہہ دیا ہے تو ایک صاحب نے ہنس ہنس کر برا حال کرلیا
اور شکریہ شمشاد بھائی وضاحت کرنے کاوجی بھائی ہی ہیں۔ غلطی ہو ہی جاتی ہے۔ مجھے بھی ایک نے بھائی کی بجائے بھابھی بنا دیا تھا۔