عزیزامین
محفلین
سٹیل ایلس؟تھیوری آف ایوری تھنگ مجھے کچھ خاص نہیں لگی۔
سٹیل ایلس؟تھیوری آف ایوری تھنگ مجھے کچھ خاص نہیں لگی۔
نام کی سمجھ نہیں آئی۔ انگریزی میں لکھ دیں۔سٹیل ایلس؟
انٹر اسٹیلر تو نیٹ پر کب کی دستیاب ہےبگ ہیرو 6 اور گان گرل اچھی ہیں اور Interstellar کا انتظار ہے۔
جی یہ واقعی اچھی مووی ہےمیلیفیسنٹ ( کوئی 10 سے زیادہ بار بچوں کے ساتھ دیکھ چکا ہوں ہر بار اچھی لگتی ہے )
یہ کونسی بیماری ہے؟یہ الزائمر پر ہے
یعنی کھلے عام پائرسی کو فروغ دے رہے آپمطلب میں نے ابھی دیکھنی ہے۔ سینما مہیں نہیں دیکھی تھی۔ بلورے ہر دیکھوں گا۔
اگر آپ کو علمِ فلکیات میں دلچسپی ہے تو انٹرسٹیلر آپ کے لیے ایک یاد گار فلم ہوگی۔ لوسی کچھ زیادہ پسند نہیں آئی۔ ویسے بھی ہم نے اسے مجبوری میں دیکھا تھا کہ سفر کے دوران اور کوئی موئی بظاہر دلچسپ نظر نہیں آ رہی تھی۔کیسی ہیں ؟
میرا خیال ہے ابھی نہیں دستیاب۔انٹر اسٹیلر تو نیٹ پر کب کی دستیاب ہے
جی یہ واقعی اچھی مووی ہے
یہ کونسی بیماری ہے؟
لوسی کا آئیٍڈیا ویسے اچھا تھا مگر وقت مختصر، فلمی مصالحہ کی ضرورت اور مناسب سے سکرپٹ نے اسے ناقدین کے لحاظ سے درمیانہ درجہ دیا. میرا خیال سے اس آئیڈیا پہ کوئی سالڈ سی سیریز آجائے تو مزہ آجائے.اگر آپ کو علمِ فلکیات میں دلچسپی ہے تو انٹرسٹیلر آپ کے لیے ایک یاد گار فلم ہوگی۔ لوسی کچھ زیادہ پسند نہیں آئی۔ ویسے بھی ہم نے اسے مجبوری میں دیکھا تھا کہ سفر کے دوران اور کوئی موئی بظاہر دلچسپ نظر نہیں آ رہی تھی۔
http://www.firstmovies2u.net/2014/10/interstellar-2014-dvdscr-movie-watch.htmlمیرا خیال ہے ابھی نہیں دستیاب۔
جی آیڈیا اچھا تھا لیکن درمیان سے اختتام تک کی کہانی اتنی جاندار نہیں، توجہ برقرار نہیں رہ پاتی ۔لوسی کا آئیٍڈیا ویسے اچھا تھا مگر وقت مختصر، فلمی مصالحہ کی ضرورت اور مناسب سے سکرپٹ نے اسے ناقدین کے لحاظ سے درمیانہ درجہ دیا. میرا خیال سے اس آئیڈیا پہ کوئی سالڈ سی سیریز آجائے تو مزہ آجائے.
آپ بھی کھلے عام پائرسی کے فروغ میں شامل ہیں
کھلے عام کیا ہم تو پیدائشی اس عارضہ میں مبتلا ہیںآپ بھی کھلے عام پائرسی کے فروغ میں شامل ہیں
تو چلیں ساتھ مل کر نیٹ نیوٹرلیٹی کی آواز بلند کرتے ہیںکھلے عام کیا ہم تو پیدائشی اس عارضہ میں مبتلا ہیں
سیکوئل تو نہیں مگر پریکوئل دیکھ رہا ہوں: بیٹر کال سالیعنی آپ بریکنگ بیڈ سیکوئل دیکھنا چاہ رہے
بھولنے کی بیماریانٹر اسٹیلر تو نیٹ پر کب کی دستیاب ہے
جی یہ واقعی اچھی مووی ہے
یہ کونسی بیماری ہے؟
بر وقت اطلاع کا شکریہ۔ دو ہی ایپی سوڈ ہوئے ہیں۔ جلد ہی ہم بھی آپ کے ساتھ ساتھ ۔سیکوئل تو نہیں مگر پریکوئل دیکھ رہا ہوں: بیٹر کال سال
اوہ ایسی ویب سائیٹوں سے ایسے رزلٹ والی مویز دیکھتے ہیں آپ؟؟؟