بارہویں سالگرہ 2017 کے ٹاپ ٹین محفلین

فرقان احمد

محفلین
اب ذرا آپ کے مشاہدے کا پوسٹ مارٹم کر لیں۔ :devil3:


شکریہ!! آپ کا حسنِ ظن ہے۔ :)


جن لوگوں سے ہماری لڑائی ہو جاتی ہے ذرا ان سے پوچھ کے دیکھیے۔ پھر پتہ چلے گا آپ کو۔ :p


جی بالکل!! اور ہمیں اس پہ فخر ہے۔ :)


درست!! :)


:noxxx:
شاید طلبہ کو دل کھول کے داد سے نوازتے نوازتے عادت پڑ گئی ہے۔ اب کوشش کیا کریں گے کہ کم داد دیا کریں۔ :heehee:



آپ کی معلومات میں اضافہ کر دیں کہ ہم دو بہنیں ہیں۔ ایک ہم سے بڑی ہیں جو شادی شدہ ہیں۔ :)


سمجھ نہیں آتا کہ اس کے علاوہ اور کیا شریک کریں۔ کم علمی آڑے آ جاتی ہے۔ :)
یعنی میرا مشاہدہ تقریبا درست ہے۔:)
 

ظفری

لائبریرین
یہ تو کمال ہو گیا ۔۔۔۔ :) :) :)
یعنی کہ لیجنڈ ہیروز کی الگ کیٹیگری بنے گی اور اس میں تو ہم ضرور شامل ہوں گے غالباً۔ :) :) :)

میرا خیال ہے آج کل جتنے بھی فعال اراکین ہیں ۔ ان کی تعداد گن کر تمام ایسی کیٹگیریز بنائی جائیں کہ تمام اراکین اُن میں ٹاپ ٹین پر فٹ ہو جائیں ۔ :D
 

فرقان احمد

محفلین
عدنان بھائی، ہم تو یہ شعر پڑھنے سے بھی رہے ۔۔۔ :arrogant::love-over::dont-know:
اب آخری سطروں میں کہیں نام ہے اس کا
احباب کی فہرست میں پہلا تھا جو اک شخص
 
میرا خیال ہے آج کل جتنے بھی فعال اراکین ہیں ۔ ان کی تعداد گن کر تمام ایسی کیٹگیریز بنائی جائیں کہ تمام اراکین اُن میں ٹاپ ٹین پر فٹ ہو جائیں ۔ :D

متفق۔

محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی نے ٹاپ ٹین کے لیے دس ہی نام دئیے ہیں جبکہ کم از کم بیس نام ہوتے اور محفلین اپنے ووٹوں سے ان میں سے دس کا انتخاب کرتے تو بہتر ہوتا۔
 
مجھے تو لگتا ہے کہ ایک پول بنایا جائے۔ اگر اس میں ایک سے زیادہ ناموں کے انتخاب کا آپشن ارینج ہو سکتا ہے تو پھر ہر بندہ کوئی سے دس لوگوں کا منتخب کرے سبھی اراکین میں سے۔ اس طرح کہ کسی کو علم نہ ہو کہ کس نے کیا سلیکٹ کیا ہے۔ آخر میں ٹاپ ٹین سلیکٹ خود بخود اُس پول کی مدد سے ہو جائیں گے۔
 

ہادیہ

محفلین
ہم عاجز ہیں ۔۔۔ خود کو صفر نمبر پر رکھا ہے ۔۔۔!!!
ایسے تیز ہوتے تو عدنان بھائی کا دل نہ جیت لیتے
کاؤنٹنگ میں پہلے صفر ہی آتا ہے پھر ایک،دو،تین۔۔۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ:D
عدنان بھائی کا دل جیتنے کے لیے کچھ کھلا پلا دینا تھا:p
 
Top