نیرنگ خیال

لائبریرین
10525707_10152588867623031_763951282122887975_n.jpg
آپ ابھی تک کھیل رہے ہیں یہ۔۔۔۔ مجھے تو چھوڑے ہوئے بھی عرصہ ہوگیا۔۔۔8192 تک چلا گیا تھا۔ پھر چھوڑ دیا۔ :)
 
اوشو

لائبریرین
2048 ایک بہت ہی زبردست قسم کی فری پزل گیم ہے۔ جس میں آپ نے اعداد کو جوڑ کر 2048 کا ہندسہ بنانا ہے۔ ہلکی پھلکی سی یہ گیم کافی ایڈکٹو بھی ہے۔۔۔۔۔ :)

2048 اینڈرائڈ پلے گوگل

آنلائن کھیلنے کے لئے ربط

میں چونکہ اس گیم کا اختتام کر چکا ہوں۔ لہذا اس سے آگے اب 4096 کا ہدف مکمل کرنے کا ارادہ ہے۔۔۔۔ :)
ہر اچھے کھلاڑی کی طرح میں نے بھی گیم کے اختتام کی سکرین شاٹ لے لی تھی۔۔۔۔ :p
Screenshot_2014-05-16-17-04-07_zps01ef6e03.png

میرے پاس اسی سکرین پہ گیم اوور لکھا آ رہا ہے :( نئی گیم کیسے لگے گی ؟

اگلے ہفتے۔۔۔ میں کل ایک اور گیم خدمت میں پیش کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔۔۔ دلچسپ اور چھوٹی سی۔۔۔۔ ویسے آپ کی بتائی ہوئی گیم کا اینڈ بھی کر دیا ہے میں نے۔۔۔۔ :)
ہیں! حضور گیمز کا باوا آدم نبیل بھائی کو کہیے۔۔۔:p یہ زمرہ انہوں نے ہی بھر رکھا ہے۔۔۔۔ :)
اور اگلی گیم کدھر ہے :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
میرے پاس اسی سکرین پہ گیم اوور لکھا آ رہا ہے :( نئی گیم کیسے لگے گی ؟
نیو گیم کا بٹن نہیں ہے آپ کے پاس؟

اور اگلی گیم کدھر ہے :)
دو اور گیمز اس کے بعد یا پہلے پیش کی تھیں۔۔۔۔
Don't Tap on White Tile
اور
Impossible Jump

ان میں سے کسی ایک دھاگے میں Monument Valley کا بھی تذکرہ ہے۔
 
اوشو

لائبریرین
نیو گیم کا بٹن نہیں ہے آپ کے پاس؟
نہیں آ رہا نیو گیم کا بٹن :(
اور Monument Valley تو کھیلی ہے آخری سٹیج پر پھنسا ہوں۔ بہت عرصہ بعد کوئی گیم بہت پسند آئی۔ گیم بنانے والوں کی مینٹل اپروچ کی داد نہ دینا ناانصافی ہو گی۔
باقی بھی ٹرائی کرتا ہوں۔ ویسے مجھے بھی پزل گیمز ہی پسند ہیں زیادہ تر :)
 
آپ کے پاس کیوں نہیں آرہا۔۔۔ میرے پاس تو آرہا ہے۔ :)

اور آخری سٹیج کون سا ہے آپ کے پاس؟ دسواں؟ اس کے نئے سٹیج بھی آگئے ہیں۔
 
محمدصابر

محفلین
آپ ابھی تک کھیل رہے ہیں یہ۔۔۔۔ مجھے تو چھوڑے ہوئے بھی عرصہ ہوگیا۔۔۔8192 تک چلا گیا تھا۔ پھر چھوڑ دیا۔ :)
یہ گیم کوئی بیس دن یا زیادہ چلی پھر کافی پھندے عبور کیے اور یہ سکرین شاٹ پوسٹ کرتے ہی دس منٹ کے اندر جو پھندا لگا وہ اگلے دو گھنٹے میں گیم ختم کر کے چلتا بنا۔ اب اس دن سے وقفہ ہے۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
نئے سٹیج کیسے شامل ہوں گے؟ کیا نئے سرے سے گیم کا اپڈیٹ ورژن انسٹال کرنا پڑےگا ؟ یا یہی اپڈیٹ ہو جائے گی؟
اگر آپ نے خریدی ہوئی ہے تو یہی اپڈیٹ ہو جائے گی۔ اگر Modded APK ہے آپ کے پاس تو پھر نئی فائل دوبارہ ڈاؤنلوڈ مار لیں کہیں سے۔۔۔۔ :)
 
Top