پاکستانی
محفلین
اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کی ایک قرارداد کے تحت مادری زبانوں کے تحفظ اور فروغ کے لئے ہر سال 21 فروری کو مادری زبانوں کا عالمی دن منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جس کا مقصد ثقافتی رنگا رنگی اور کثیراللسانی کو فروغ دینا ہے۔
یاد رہے کہ اس وقت دنیا بھر میں بولی جانے والی زبانوں کی تعداد چھ ہزار سے زیادہ ہے جو دنیا بھر کے انسانوں کے مابین رابطے کا ذریعہ بنی ہوئی ہیں۔
یاد رہے کہ اس وقت دنیا بھر میں بولی جانے والی زبانوں کی تعداد چھ ہزار سے زیادہ ہے جو دنیا بھر کے انسانوں کے مابین رابطے کا ذریعہ بنی ہوئی ہیں۔