27 اکتوبر 1947 جب بھارت نے کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کیا۔

ربیع م

محفلین
بہت خوب کیا خبر ہے :):D:p
اس قسم کی سستی شہرت ،چونکا دینے والی خبروں اور لائیکس کی دوڑ میں سبقت کے حصول کیلئے کوشاں بہت سے اخبار اور نیوز گروپ فیس گروپ پر سرگرم ہیں ایسی سرخیاں لگاتے ہیں کہ بندہ جانتے بوجھتے بھی کہ "پہاڑ کھودنے پر مردہ چوہا ہی دریافت ہو گا "تجسس کے ہاتھوں تفصیل کھولنے پر مجبور ہوجاتا ہے۔
لیا ہی مناسب ہوتا کہ آپ ہمیں تفصیل تلاش کرنے کی زحمت نہ دیتے اور تفصیل بھی یہاں پیسٹ کردیتے تو بہت سے میرے جیسے تجسس کے ہاتھوں مجبور ساتھی اپنا قیمتی وقت بچا لیتے۔
اور پاکستان بے چارے نے کشمیریوں کو کیا بے دخل کرنا ہےوہ تو آج تک لاکھوں افغان مہاجرین کو بے دخل کر نہیں سکا۔
 

کاشفی

محفلین
ویڈیو دیکھنے کے بعد معلوم ہوا کہ آزاد کشمیر میں بسنے والے محب وطن پاکستانی کشمیری الحاقِ پاکستان کے حامی بھارت کے ساتھ غائبانہ اور روحانی الحاق کرنا چاہتے ہیں۔۔
 
Top